1965 میں بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا :
1920 میں علما نے برصغیر کو قرار دیا:
تحریکِ پاکستان کی کس رہنما نے بی اماں کے ہمراہ تحریک خلافت میں بھرپور حصہ لیا:
پہاڑی وادیوں میں جمی برف جو ڈھلوان کی طرف حرکت کرتی ہے کہلاتی ہے:
نظریہ کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
اسلام میں عورت مرد کی کوئی تفریق نہیں:
بنگال کی تقسیم سے مسلمان
خطبہ آلہ آباد دراصل ایک تصور تھا :
اسلام کے معاشی نظام کی مضبوطی کا ذریعہ ہے :
قرارداد لاہور کے کتنے سال بعد مسلمانان ہند نے الگ وطن کا حصول ممکن بنالیا :
پانی میں مختلف زہریلے کیمیکلز کا شامل ہونا کہلاتا ہے
برصغیر میں غزنوی دور حکومت کب سے کب تک قائم رہا :
برصغیر میں دو بڑی قوموں کا آباد ہونا کہلاتا ہے :
جواہر لال نہرو نے نہرو رپورٹ کب پیش کی ؟
پہلی جنگِ عظیم میں کس کو شکست ہوئی :
1930 اور 1932 کے درمیان لندن میں ہونے والی تینوں کانفرنسیں :
پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی
مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کے درمیان کتنا فاصلہ تھا
پاکستان 14 اگست کو معرض وجود میں آیا اس دن اسلامی مہینے کی کیا تاریخ تھی :
پاکستان کس صدی میں آزاد ہوا ؟