ٹریکوما ایک بیماری ہے
بی سی جی کا ٹیکہ بیماری روکتا ہے؟
پلازمہ میں خون کو جمانے والی پروٹین کہلاتی ہے؟
کاربوہائیڈریٹ جو دودھ میں موجود ہوتا ہے:
انڈہ ہمیں انرجی مہیا کرتا ہے ____ کلو کیلوریز 100 گرام میں۔
پاکستان کا اینڈ ینجرڈ جانور ہے:
امریکہ کی شرح اضافہ آبادی ہے:
ٹی بی کے علاج کو ادھورا چھوڑنا برابر ہے
پیدائش کے وقت بی سی جی کا ٹیکہ لگانے سے کون سی بیماری رک جاتی ہے؟
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی کل تعداد کو کہتے ہیں:
یہ ایک نوبل گیس ہے:
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کس عمل سے بڑھتی ہے؟
جانور کے کاٹنے سے بیماری لاحق ہوتی ہے:
میٹابولزم کی اقسام ہیں ؟
بچے کو پولیو کے قطرے کس عمر تک پلانے چاہییں؟
تھرموسفیئر کا ٹمپریچر ہے:
پولیوشن کی وجہ سے ایٹما سفیئر میں کس گیس کا تناسب بڑھ گیا ہے؟
بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماری ہے
ٹروپوسفیئر سطح زمین سے شروع ہوکر کتنے کلو میٹر بلندی تک پھیلی ہوتی ہے؟
جینز خاص قسم کی۔۔۔۔ بنانے کے لیے ہدایت دیتے ہیں؟