In solid, heat is transferred by:
ٹھوس اجسام میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے:
A force which is inversely proportional to the square of the distance between the centers of bodies is:
اجسام کے مراکز کے درمیانی فاصلہ کے مربع کے انورسلی پروپورشنل ہوتی ہے۔
The Mass of a body:
ایک جسم کا ماس:
The formula of kinetic energy:
کائینیٹک انرجی کا فارمولا ہے:
The formula of specific heat is:
حرات مخصوصہ کا فارمولا ہے:
One joule is equal to:
ایک جول برابر ہے:
The unit of rate of conductions of thermal energy is:
تھرمل انرجی کی کنڈکشن کی شرح کا یونٹ ہے:
An interval of 200 μ is equivalent to:
200 مائیکرو سیکنڈ کا وقفہ مساوی ہے۔
5 liter is equal to:
5 لٹر = ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
One mega watt is equal to:
ایک میگا واٹ برابرہو تا ہے:
The mass of a boy is 40 kg. Its weight on earth will be:
ایک بچے کا ماس 40 کلوگرام ہے۔ اس کا وزن زمین پر ہو گا؟
False ceiling is done to:
مصنوعی اندرونی چھت لگانے کا مقصد ہوتا ہے:
The turning effect of a force is called:
کسی فورس کے گردشی اثر کو کہتے ہیں:
The formula of Latent het of fusion is:
پگھلاؤ کی مخفی حرارت کا فارمولا ہے۔
According to law of conservation of momentum recoil velocity of a gun is:
مومینٹم کے کنزرویشن کے قانون کے مطابق بندوق کی ریکوئل ولاسٹی ہے:
The unit of momentum is:
مومینٹم کا یونٹ ہے:
One mega meter = ...........
ایک میگا میٹر = ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Degree is hotness or coldness of the body is called:
کسی جسم کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کی شدت کو کہتے ہیں۔
The example of a bad conductor is:
ناقص کنڈکٹرکی مثال ہے:
Coefficient of friction between glass and glass is:
گلاس اور گلاس کے درمیان کو ایفی شینٹ آف فرکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔