Which computer has static IP address?
Which one of the following is non volatile memory:
مندرجہ ذیل میں سے کونسی نان ویلنٹائل میموری ہے:
It is also called sink _________.
This symbol is used in flowchart for decision or conditional operation steps:
فلوچارٹ میں یہ علامت فیصلہ سازی یا کنڈیشنل آپریشن کے لئے استعمال ہوتی ہے:
فلوچارٹ کی کونسی علامت فلوچارٹ کی دوسری علامتوں کو آپس میں منسلک کرتی ہے؟
Which one is used to test algorithm for logical errors:
الگورتھم میں سے لاجیکل غلطیاں تلاش کرنے کیلئے ان میں سے کونسا استعمال ہوتا ہے:
Value of X AND Y will be 1 if:
X اور Y کی ویلیو 1 ہوگی اگر:
Encryption protects ________.
انکرپشن _______ کی حفاظت کرتی ہے۔
1 kilobytes is equal to:
1 کلوبائٹ برابر ہے:
The word binary represents:
فقط بائنیری (Binary) ------- کو ظاہر کرتا ہے۔
Which of the following represents communicative law:
مندرجہ ذیل میں سے کونسا مبادلہ کے قانون کو ظاہر کرتا ہے؟
Which of the following is unauthorised activity that can take place over the Internet?
مندرجہ ذیل میں سے کونسی غیر مجاز سرگرمی ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعے ہو سکتی ہے؟
The table that represents the outputs of a Boolean expression for all possible combination input is called:
ایسا ٹیبل جو بولیئن ایکسپریشن کے تمام ممکنہ ان پٹس کی آوٹ پٹس کو ظاہر کرتا ہے،_______ کہلاتا ہے۔
Which one represents the shape of network?
The value of hexadecimal digit A is:
ہیگزا ڈیسیمل ہندسے A کی ویلیو کیا ہے؟
The hexadecimal (10)16 is equal to:
ہیگزا ڈیسیمل عدد (10)16 برابر ہوتا ہے:
Which light of the traffic signal represents the problem analysis?
ٹریفک سگنل کی کونسی بتی مسئلے کے تجزیہ کو ظاہر کرتی ہے؟
The diamond symbol in a flowchart represents the:
فلوچارٹ میں ڈائمنڈ (ہیرا نما شکل کی علامت) ظاہر کرتی ہے۔
Which software helps the hacker in Hacking?
کونسا سافٹ ویئر ہیکر کی ہیکنگ میں مدد دیتا ہے۔
Which topology supports a small number of computers?