A set of instruction given to the computer is called _________.
ہدایات کا سیٹ جو کمپیوٹر کو دیا جاتا ہے،________ کہلاتا ہے۔
Typically, the last statement of the body of the function is ________________.
اگر کوئی فنکشن ویلیو ریٹرن کرتا ہے تو عام طور پر اس قسم کےفنکشن کی باڈی کے آخر میں سٹیٹ منٹ ــــــــــــــــــ ہوتی ہے۔
Which of the following is a correct statement to input value into a float variable 'x'?
float ویری ایبل 'x' میں ویلیو ان پٹ کرنے کے لیے درج ذیل میں سے کون سی سٹیٹ منٹ درست ہے؟
In C language, a variable name must begin with a letter of _____________.
C لینگوٸج میں ایک ویری ایبل کا نام انگریزی کے کسی حرف(لیٹر) یا __________سے شروع ہوتا ہے.
If X=5 and Y=10, which of the following has result True?
اگر X=5 اور Y=10، مندرجہ ذیل میں سے کس کا نتیجہ (True) درست ہے؟
= is an _____ .
= ایک _____ ہے۔
Suppose we declare as array "x" as "int x[15];", what will be the index of the least element of array "x"?
فرض کریں کہ ہم ارے "x" کو یوں ڈکلیئر کرتے ہیں ;[15] int x
اس ارے کے آخری ایلیمنٹ کا انڈکش کیا ہوگا؟
In the statement "int x[1={2, 3};", the total number of elements of the array "x" will be __________.
درج ذیل سٹیٹ منٹ پر غور کریں۔ ;{2,3} = [ ] int x
ارے "x" کتنے الیمینٹس کا ڈکلیئر ہوگا؟
Which symbol is used at the end of a C statement?
C سٹیٹمنٹ کے آخر میں کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
The float data type variable has a precision of________.
.Float ڈیٹا ٹاٸپ ویری ایبل کی پریسٸن _______ ہوتی ہے.
Which of the following data type is used to store integer values?
درج ذیل میں سے کونسی ڈیٹا ٹاٸپ انٹیجر ویلیو کو سٹور کرنے کے لیٸے استعمال ہوتی ہے؟
____ operator is used to assign a value to a variable.
___ آپریٹر ایک ویری ایبل کو ویلیو اسائن کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
How many basic control structures are there?
کنٹرول سٹرکچرز کی بنیادی اقسام کتنی ہیں؟
The value for True result of a relational expression can be_____ .
ریلیشنل ایکسپریشن کے True رزلٹ کے لیے ویلیو ____ ہو سکتی ہے۔
Another term for a computer program in making a decision is called_____.
ایسی سٹیٹ منٹ جو دی گئی کنڈیشن کی بناء پر فیصلہ کرتی ہے کہ آگے کونسی سٹیٹ منٹس ایگزیکیوٹ ہونی چاہیئں، ___ سٹیٹ منٹ کہلاتی ہے۔
Which of the following is not a valid variable name?
درج ذیل میں سے کونسا ویری ایبل کا نام درست نہیں ہے؟