The Sufi Poet Shah Abdul Latif Bhitai (رحمتہ اللہ علیہ) belonged to the province:
شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کا تعلق کس صوبہ سے ہے؟
Which city is famous for Sports Goods?
کھیلوں کے سامان کےلئے کون سا شہر مشہور ہے؟
متاثرہ خانون کی شکائت کو نمٹائے گی:
The Number of Total Members of Parliament is:
پارلیمنٹ کےکل ارکان کی تعداد ہے :
Pakistan Imports edible oil from USA, Sri-Lanka and:
پاکستان کھانے کا تیل امریکہ اور سری لنکا کے علاوہ درآمد کرتا ہے:
There are vast reserves of _____ in Kyrgyzstan
کرغیزستان میں _____ کے وسیع ذخائر موجود ہیں
By population, Pakistan is a big country of the world:
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا بڑا ملک ہے:
When was a drive started in Pakistan for the eradication of olio?
پاکستان میں بولیو کے خاتمے کےلئے مہم کب شروع کی گئی؟
Duration of the third five years development plan in Pakistan was:
پاکستان کے تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی مدت تھی:
The First Session of Islamic Conference was held in 1969 at
اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا پہلا اجلاس 1969 میں کس شہر میں منعقد ہوا
What was the population of Pakistan in 1947?
1947ء میں پاکستان کی آبادی کتنے کروڑ تھی؟
In 1996 the American president signed brown Amendment
1996 میں امریکی صدر نے براؤن ترمیم پر دستخط کئے
In Pakistan middle class standard education is from class:
پاکستان میں مڈل کلاس کی تعلیم ہے:
"Mount Everest" Situated in
ماؤنٹ ایورسٹ واقع ہے
The total electricity demand in Paakistan:
پاکستان میں بجلی کی طلب______میگاواٹ ہے:
The Kalabagh iron coal deposits are located in which district?
خام لوہے کے ذخائر کالا باغ ڈیم کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
A seat of _____ was created to bring the owner and labourer close togather in factories:
کارخانوں میں مالک اور مزدورکوقریب لانے کیلئے عہد تخلیق کیا گیا تھا:
Pakistan is world's atomic country
پاکستان دنیا کا ایٹمی طاقت بنا :
The purpose of establishment of industrial board and industrial financial corporation was?
انڈسٹریل بورڈ اور صنعتی مالیاتی کارپوریشن کے قیام کا مقصد تھا:
Pak-Americal Fertilizers was Sold For ____ billion
پاک امریکن فرٹیلائزرز کو ____ بلین میں فروخت کیا گیا