If 4C charge is given to the plates of a capacitor and Potential between the plates is 2 V then its capacitance is:
اگر کسی کپیسٹر کی پلیٹ کو 4 کولمب چارج دینے سے اس کی پلیٹس کے درمیان پوٹینشل 2 وولٹ ہو تو اس کی کپیسی ٹینس ہو گی۔
The sensation of sound persists in our mind is:
ساؤنڈ کا احساس ہمارے دماغ میں رہتا ہے:
The electric meter installed in our houses measures the cosumption of electric energy in the units of:
ہمارے گھروں میں لگا ہوا الیکٹرک میٹر صرف ہونے والی الیکٹریکل انرجی کو کس یونٹ میں ماپتا ہے؟
Speed of sound at 25 C in fling glass is:
چمکدار گلاس میں 25 Co پر آواز کی رفتار ہے:
Law of electromagnetic induction and electrolysis were presented by:
الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن اور برق پاشیدگی کے قوانین پیش کیے گئے:
The coulomb's law is valid for the charges which are:
کولمب کا قانون کن چارجز کے لیے موزوں ہے؟
Image formed on / by a camera is:
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے وہ ہوتی ہے۔
What happens to the intensity or the brightness of lamps connected in series as more and more lamps are added?
سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا فرق پڑتا ہے؟
What happens to the atomic number of an element which emits one alpha particle?
جب ایک ایلیمنٹ ایک الفا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے اٹامک نمبر پر کیا اثر پڑے گا؟
The combined resistance of two identical resistors, connected in series is 8Ω. Their combined resistance is a parallel arrangement will be:
سیریز طریقے سے جوڑے گئے دو ایک جیسے رزسٹرز کا مجموعہ 8Ωہے۔ پیرالل طریقے سے جوڑنے سے ان کی رزسٹنس کا مجموعہ ہو گا:
If 4 J of work is done on a 2 C charge against the directin of electric fiel the value of Electric Potential is:
اگر 2 کولمب چارج پر الیکٹرک فیلڈ کے خلاف 4 جول کام کیا جائے تو الیکٹرک پوٹینشل کی قیمت ہو گی:
Power of lens is reciprocal to:
لیز کی پاور الٹ ہوتی ہے:
The basic operations performed by a computer are:
کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے:
Three capacitors of 3 PF, 4PF, 5PF are connected in parallel combination, with battery of 6 V. Calculate equivalent capacitance.
3 PF, 4PF, 5PF کے تین کپیسٹر پیرالل طریقے سے جوڑے گئے ہیں جبکہ بیٹری کی وولٹیج 6V ہے مساوی کپیسی ٹینس ہوگی۔
Mathematical equation of Ohm's law is:
اوہم کے قانون کی حسابی مساوات ہے:
Calculate the frequency of sound wave of speed 340 ms-1 and wavelength 0.5 m?
آواز کی فریکوینسی کیا ہوگی جبکہ آوازکی سپیڈ 340 ms-1 اور ویولینگتھ 0.5m ہے۔
The half life of lead is:
لیڈ کی ہاف لائف ہے:
The process by which electrons are emitted by a hot metal surface is known as:
ایسا طریقہ کار جس میں گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتے ہیں۔
Atomic mass number can be found by what relation?
کس تعلق سے اٹامک ماس نمبر معلوم کیا جا سکتا ہے؟
Unit of power of lens is:
لینز کی پاور کا یونٹ ہے: