ظلمت کا مترادف ہے۔
خالی جگہ میں مناسب جمع لگائیے: الو کی بیس ۔۔۔۔۔ بتائی جاتی ہیں۔
"صباء" کا مطلب ہے:
رمز کی جمع ہے۔
"نعت" نطم لکھی ہے۔
نظم "برسات کی بہاریں" کس ہیت میں تحریر کی گئی ہے۔
صنم خانہ عشق کس شاعر کی تصنیف ہے؟
"قصائی" کی مونث ہے۔
خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیے: رسول پاکؐ کے جانثار ۔۔۔۔ تھے۔
"ساتھی" کی مونث ہے۔
"مدوجزراسلام" کی تصنیف ہے۔
بہادر شاہ ظفر کا سن وفات ہے؟
مصنف سفیق الرحمٰن مشہور ہیں بطور ممتاز:
خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیے۔۔۔۔۔ نے استاد کی طرف دیکھ کر فرمایا۔
دن بھر اُلُّو آرام کرتا ہے اور رات بھر کرتا ہے:
بقول میرتقی میر! آتش غم میں بھنے دل سے بو آرہی ہے۔
ڈالی کے لیے لازوال ہے۔
ملکہ کا مذکرہے۔
اقطاب کا واحد ہے۔
درج ذیل میں مترادف کی فہرست ہے۔