اس محلے میں رہتے ہیں مگر کانوں کان خبر نہیں:
سلیم کو کس نے آک جگایا؟
اکثر کون گھبرایا کرتا تھا؟
بیدارا بالا خانے پر لینے گئی تھی:
شطرنج کی نسبت کون گنجفہ کو زیادہ ناپسند کرتا تھا؟
سبق "نصوح اور سلیم کی گفتگو" کے مصنف کون ہیں؟
اردو کے پہلے ناول نگار ہیں:
سبق "نصوح اور سلیم کی گفتگو" کے مطابق دلی میں ایک سال سخت وبا پھیلی:
نصوح بھی دیگر افراد کی طرح مبتلا ہوا:
نصوح نے اپنے بیٹے سلیم کو بالا خانے پر بلایا:
سبق "نصوح اور سلیم کی گفتگو" میں میاں اکیلے بیٹھے ۔۔۔۔
ماں کی گود میں کون سویا ہوا تھا؟
ڈپٹی نذیر احمد کی وجہ شہرت ہے:
کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا؟
حضرت بی لڑکوں کی تھی:
سبق "نصوح اور سلیم کی گفتگو" میں سلیم ڈرتا ڈرتا کہاں گیا؟
مرزا ادیب کا اصل نام ہے۔