"آبِ حیات" اور "نیرنگِ خیال" تصانیف ہیں:
"میاں لڑکے جوان ہوتے نظر نہیں آتے" یہ کہا تھا:
جرأت لکڑی اٹھا کر مارنے کو دوڑا:
میر تقی میر کی وجہ شہرت کیا ہے:
انشاء اللہ خاں ایک دن ملاقات کو آئے:
جرأت کی ملاقات کرنے آئے
میر او مرزا کے کلام پر تکرار کرنے والے کس کے مرید تھے؟
یہ مصرعہ "اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی" کس شاعر کا ہے۔
میر تقی میر کی شاعری کیسی ہے؟
’اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی‘ کس شاعر کا مصرعہ ہے؟
ایک شاگرد اکثر خواجہ صاحب کو ۔۔۔۔۔۔ کی شکایت سے سفر کا ارادہ ظاہر کیا کرتے تھے:
مرزا کا کلام ہے:
جب شیخ امام بخش ناسخ مشاعرے میں پہنچے تو جلسہ:
محمد حسین آزاد پیدا ہوئے: