Aspergillus produce
ایسپرگیلس پیدا کرتی ہے
The Animal whose DNA has been changed is called
جس جانور کا ڈی این اے تبدیل کیا گیا ہے اسے کہا جاتا ہے
Antiviral protein is
وائرس مخالف پروٹین ہے
Interferons are protiens
انٹرفیرون پروٹیئن ہیں
Product is used in the production of plastics
مصنوعات پلاسٹک کی پیداوار میں استعمال کی جاتی ہے
This product uses in the production of vinegar and Beverages
یہ مصنوعات سرکہ اور مشروبات کی پیداوار میں استعمال ہوتی ہے
The microorganisms used in formation of ethanol is.
ایتھنول میں استعمال ہونے والا مائیکرو آرگنزم ہے
In Biotechnology the production of a product by the mass culture of microorganisms is called
بائیوٹیکنولوجی میں مائکرو آرگنزمز کے بڑے کلچر سے پروڈکٹ بنانا کہلاتا ہے
Vector DNA and gene of interest collectively called
ویکٹر DNA اور اس کے ساتھ جورادلچسپی کا جین کہلاتا ہے۔
The correct match for the fermentation product and organism involved is
وہ درست جوڑ شناخت کرے جس میں مرمنٹیشن پروڈکٹ اور اس کے لیے استعمال ہونے والا جاندار ہو۔
Aspergillus produces
اسپرگلس پیدا کرتا ہے
What an embryologist lan wilmot Produced from the body cells of an adult sheep In Scotland 1997?
1997 میں سکاٹ لینڈ کے ایک ایمبریولوجسٹ آیان ولما نے ایک بالغ بھڑ کے جسمانی سیلز سے کیا چیز تیار کی۔
An embryologist Of ScotlandIn 1997 Produced a sheepFrom the body of adult sheep from the body of adult sheep is.
1997 یوں سکاٹ لینڈ کے ایک ایمبریولوجسٹ نے ایک بالغ بھڑ کے جسمانی سیلز سے ایک بھڑ تیار کی۔
The product is used in production of soup
یہ پروڈکٹ سابن بنانے ہیں استعمال ہوتا ہے
A recovery of one of paper can save how many trees?
کاغذ میں سے ایک کی بازیابی سے کتنے درخت بچ سکتے ہیں
Enzyme used to cut the identified gene from the total DNA of donor organism is
عطیہ دینے والے جاندار کے کل ڈی این اے سے شناخت شدہ جین کو کاٹنے کے لئے استعمال ہونے والا انزائم ہے
This product is used in the production of soap
یہ مصنوعات صابن کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں
Genes are cut from DNA
DNA سے جینز کاٹتا ہے
Interferons are _____ peotein
انٹرفیرونز_____ پروٹینز ہوتی ہے
When the complete map of human genome was published?
انسان کے جینوم کامکمل نقشہ کب شائع کیا گیا ۔