حیات جاوید کے مصنف کا نام ہے:
"مرزاغالب کے عادات و خصائل" کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
"یادگارغالب" کس کی تصنیف ہے؟
مرزا غالب کو کس نے حیوان ظریف کہا:
کس نے سودا کو میر پر ترجیح دی؟
فواکہ میں مرزاغالب کی وبہت مرغوب تھا۔
مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے۔
اسداللہ خاں غالب کا پسندیدہ پھل کونسا تھا؟
غدر کے بعد مرزا غالب کی آمدنی کچھ اوپر ۔۔۔۔۔ روپے ہو گئی تھی۔
لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے۔
مرزا کی نیت سیر نہ ہوتی تھی۔
مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غٓایت تھا۔
درسی کتاب میں سبق "مرزاغالب کے عادات و خصائل" کے مصنف کا نام کیا ہے؟
مرزا غالب کے اخلاق نہایت ۔۔۔۔۔۔ تھے۔
قاطع برہان کے مصنف کون ہیں۔
ایک صحبت مین مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے؟