ہجرت کی رات حضورؐ کے بستر پر کون سویا؟
اس وقت بھی آپؐ کے پاس بہت سی ۔۔۔۔۔۔ جمع تھیں۔
دارالامان سے مراد ہے:
کہانی ہجرت نبوی کے مصنف کا نام ہے:
سوانح "مولانا روم"کس مصنف کی تحریر ہے؟
اہل عرب ۔۔۔۔۔۔۔ مکان میں گھسنا معیوب سمجھتے تھے:
کس کے گھوڑے کے پاؤں گھٹنوں تک زمین میں دھنس گئے؟
آنحضرتؐ نے مدینے کا سفر کا عزم فرمایا اپنی نبوت کے:
۔۔۔۔۔ سے پہلے قرارداد ہو چکی تھی:
نبوت کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سال شروع ہوا، اور اکثر صحابہؓ مدینے پہنچ گئے:
غارثور میں کھانا لیکر کون جاتا تھا؟
حافظِ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا۔ یہ کونسا شہر ہے؟
آپؐ نے ۔۔۔۔۔۔ راتیں غارمیں گزاریں۔
حضرت امیرؓ سے مراد ہیں:
ہجرت کے وقت غارِ ثور میں قیام کے دوارن حضورؐ اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کی تین دن تک صرف یہی غذا تھی:
قریش نے اشتہاردیا، کہ جو شخص محمدؐ کو یا ۔۔۔۔۔۔ گرفتار کرکے لائے گا؛ اس کو ایک خون بہا کے برابر (یعنی سو اُونٹ) انعام دیا جائے گا:
سبق ہجرت نبویؐ مولانا شبلی نعمانی کی کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
فاتح خیبر کے لیے قتل گاہ ۔۔۔۔۔۔۔ تھا:
مولانا شبلی نعمانی کی کوشش سے ندوۃ العلماء کا قیام عمل میں آیا:
فاتح خیبر سے مراد ہیں: