The cartilage found in intervertebral disc is
انٹرورٹیبرل ڈسک میں پایا جانے والا کارٹیلیج ہوتا ہے
Overall, the human skeleton is made of bony framework but in certain parts it is supplemented by;
مجموعی طور پر انسان کا سکیلیٹن ہڈیوں کے فریم ورک پر مشتمل ہوتا ہے لیکن کچھ جگہوں پر اس کے ساتھ موجود ہوتی ہے۔
_____ Prevent dislocation Of Bones and joints
جوائنٹس پر ہڈیوں کو اپنی جگہ ہل جانے سے بچاتی ہیں
Bone marrow is found in
بون میرو پایا جاتا ہے
Elastic cartilage is found in
ایلاسٹک کارٹیلیج پائی جاتی ہے۔
The bone in which blood vessels are found
ہڈی جس میں بلڈویسلز پائی جاتے ہیں
Generally gout Attacks the joints
گاوٹ میں عام طور پر ان جوائنٹس پر حملہ ہوتا ہے
Example of a ball and socket joints is
بال اینڈ ساکٹ جوائنٹ کی مثال ہے
The number of pair of ribs in human are OR
number of ribs in man are
انسان میں پسلیوں کی تعداد ہوتی ہے
Tendons and ligaments are Bands of
ٹینڈنز اینڈ لگا مینٹس پٹیاں ہیں
The movement of an animal as a whole from one place to another is called.
ایک جانور کا مجموعی طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا کہلاتا ہے۔
Mature cells of human bones are called;
انسانی ہڈیوں کے بالغ سیلڑ کہلاتے ہیں۔
What do some bones produce;
کچھ ہڈیاں کیا بناتی ہے.
Example of immovable joint is
حرکت نہ کرنے والے جوڑوں کی ایک مثال ہے
Which one of the following have exoskeleton?
ذیل میں کون ایکسوسکیلیٹن رکھتے ہیں۔
Babies are bone with soft bones
بچے جب پیدا ہوتے ہیں تو ان میں نرم ہڈیاں ہوتی ہیں
The end of the skeletal muscle attached with Immovable born is called
سکیلیٹل مسل کا کنارا جو غیر متحرکہڈی کے ساتھ جوڑا ہوتا ہے
Bone forms;
ہڈی بناتی ہے۔
An adult person skeleton has hard bones I
بالغ آدمی میں کل سخت ہڈیاں موجود ہوتی ہیں
Number of bones I vertebral coloumn is
ورٹیبرل کالم میں ہڈیوں کی تعداد ہے