Fourth five years plan consists of what period?
چوتھا پانچ سالہ منصوبہ کس عرصہ پر محیط ہے؟
______ canals provide water for irrigation throughout the year:
______نہریں سارا سال آبپاشی کیلئے پانی فراہم کرتی ہیں:
Pakistan Railway Built Dry ports in Peshawar and Multan in:
پاکستان ریلوے نے ڈرائی پورٹ پشاور اور ملتان میں بنائے:
Natural Gas was found in Pakistan in 1952:
پاکستان میں قدرتی گیس 1952ء میں دریافت ہوئی:
The first period of economic development was started in Pakistan in?
پاکستان میں معاشی ترقی کا پہلا مرحلہ ہے:
The Kalabagh iron coal deposits are located in which district?
خام لوہے کے ذخائر کالا باغ ڈیم کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
The largest reserve on Natural Gas in Pakistan is found in:
پاکستان میں قدرتی گیس کا ذخیرہ موجود ہے:
What do you mean by economic development?
معاشرتی ترقی سے کیا مراد ہے؟
Chromite is an important mineral which is mostly used for manufacturing of?
کرومائیٹ ایک دھات ہے جسے ذیادہ تر ______کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:
The second period of economic development was started in?
معاشی ترقی کا دوسرا مرحلہ کا دورانیہ ہے؟
Terbella Dam has been built on the river:
تربیلا ڈیم کس دریا پر قائم کیا گیا ہے؟
In which cropping season wheat is cultivated in Pakistan?
پاکستان میں گندم کس موسم میں کاشت کی جاتی ہے؟
The ancient source of energy is:
توانائی کا قدیم ذریعہ ہے:
Energy got from the sum is called:
سورج سے حاسل ہونے والی توانائی کو کہتے ہیں:
Most of the canals of Pakistan are running in:
پاکستان میں زیادہ تر نہریں واقع ہیں:
Dry Port in Karachi was built in:
کراچی میں خشک گودی تعمیر کی گئی:
According to the facts and figures of 2013-14 the production of rice is approximately ______ is:
2013-14 کے اعداد و شمار کے مطابق چاول کی پیداوار تقریباً______ملین ٹن ہے:
What exports "Rice Trading Corporation":
رائس ٹریڈنگ کارپوریشن کیا برآمد کرتی ہے؟
Gawader Seaport was built with the help of country:
گوادر بندگاہ کس ملک کی مدد سے بنائی گئی؟
five years plan was started in Pakistan in the year?
پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا: