Radiations present in atmosphere due to different radioactive substances are called:
ایٹماسفئیر میں مختلف ریڈیو ایکٹو اشیاء کی وجہ سے موجود ریڈی ایشنز کہلاتی ہیں:
For the diagnosis of brain tumor is used:
دماغ کی رسولی کی نشاندہی کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے:
The half life of plutonium in years is:
پلوٹونیم کی ہاف لائف سالوں میں ہے:
The half life of a certain isotope is 1 day. What is the quantity of the isotope?
ایک مخصوص آئسو ٹوپ کی ہاف لائف ایک دن ہے، دو دن گزرنے کے بعد اس آئسوٹوپ کی مقدار کتنی ہو گی؟
Atomic numbe is denoted by a symbol.
اٹامک نمبر کو ظاہر کرتے ہیں:
Teh proton is heavier than an electron:
پروٹون الیکٹرون سے بھاری ہوتا ہے:
The temperature at centre of sun is:
سورج کے مرکز پر ٹمپریچر ہے:
What happens to the atomic number of an element which emits one alpha particle?
جب ایک ایلیمنٹ ایک الفا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے اٹامک نمبر پر کیا اثر پڑے گا؟
Generally an atom is represented by the symbol:
عام طور پر ایٹم کو جس علامت سے ظاہر کرتے ہیں۔
One of the isotopes of uranium U92238. Find the number of neutrons in this isotope is:
یورینیم کا ایک آئسوٹوپ U92238 ہے۔ اس آئسوٹوپ میں نیوٹرونز کی تعداد بتائیں۔
During natural radioactivity how many types of radiations are emitted?
نیچرل ریڈیو ایکٹیویٹی کے دوارن کتنی قسم کی شعاعیں خارج ہوتی ہیں۔
The Half life of Hydrogen is:
ہائیڈروجن کی ہاف لائف ہے:
Atomic mass number can be found by what relation?
کس تعلق سے اٹامک ماس نمبر معلوم کیا جا سکتا ہے؟
In Beta Decay, nucleon number changes by:
بیٹا ڈی کے دواران نیوکلیان نمبر میں تبدیل ہوتی ہے:
The half life of radium - 226 is:
ریڈیم-226 کی ہاف لائف سالوں میں ہے
Safe limit of radiation exposure in one year is:
ریڈی ایشن کی محفوظ حد ایک سال میں ہے:
The half life of cobalt is:
کوبالٹ کی ہاف لائف ہے:
The number of Neutrons in Tririum H13 is:
ٹریٹیم H13 میں نیوٹرونز کی تعداد ہے:
When uranium (92 protons) ejects a beta particle, how many protons are left in the remaining nucleus:
جب یورینیم (92 پروٹونز) بیٹا پارٹیکلز خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد رہ جائے گی:
When a heavy nucleus splits into two lighter nuclei, the process would:
جب ایک بھاری نیوکلئیس دو چھوٹے نیوکلیائی میں تقسیم ہوتا ہے تو اس عمل سے: