It is formed due to condensation of water vapours on the plant surface:
یہ پودے کی سطح پر بخارات کے کثیف ہوجانے سے بنتی ہے:
Ribs which protect the kidneys are:
پسلیاں جو گردوں کی حفاظت کرتی ہیں:
The loss of water in the form of drops from the tips of leaf is called:
پتے سے پانی کا قطروں کی صورت میں اخراج کہلاتا ہے:
The plants which live completely or partially submerged in fresh water are called:
ایسے پودے جو مکمل یا جزوی طور پر پانی میں ڈوبے ہوتے ہیں:
Plays role in maintaining body temperature:
جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتے ہیں:
The longitudinal section of kidney shows the outer part:
گردے کی طولی تراشے میں بیرونی حصہ کہلاتا ہے:
Amount of Urea in normal chemical composition is:
پیشاب کی نارمل کیمیائی ترکیب میں یوریا کی مقدار ہے:
Resins, as waste material, is excreted from:
ریزنز کس پودے سے خارج ہوتا ہے:
The weight of Human Kidney is:
انسانی گردے کا وزن تقریباً ہوتا ہے:
Human Urinary System consists of:
انسان کا یورینری سسٹم مشتمل ہوتا ہے:
The plants which have broad leaves and a large number of stomata:
ایسے پودے جن کے پتے بڑے اور ان میں ذیادہ تعداد میں سٹومیٹاز پائے جاتے ہیں٬ کہلاتے ہیں:
In every kidney, number of nephrons is about:
ہر گردے میں نیفران کی تعداد ہے تقریباً:
A method for the removal of kidney stone is:
گردے کی پتھری نکالنے کا طریقہ کہلاتا ہے:
Water Lilly is an example of:
کنول مثال ہے:
The process which maintain the internal condition of body at equilibrium, despite changes in the external environment is called:
وہ پروسیس جس کے ذریعے بیرونی ماحول میں تبدیلیاں آنے کے باوجود جسم کے اندرونی حالات میں اعتدال اور توازن رکھا جاتا ہے٬ کہلاتا ہے:
The maintainance of internal body temperature is called:
جسم کو اندرونی درجہ حرارت کو قائم رکھنا کہلاتا ہے:
The average life for donated kidney is:
عطیہ کئے گئے گردے کی اوسط عمر ہوتی ہے:
Functional unit of kidney is:
گردے کی فعلیاتی اکائی ہے:
Renal Pelvis is a part of:
رینل پیلوس حصہ ہے:
In which, succulent organs are present:
سکولنٹ آرگنز کن میں ہوتے ہیں: