In CRO the potential of grid is:
CRO میں گرڈ کا پوٹینشل ہے۔
George Bole invented:
جارج بولی نے ایجاد کیا:
The biggest achievement of electronics is:
الیکٹرونکس کا سب سے بڑا شاہکار ہے:
The particles emitted from a hot cathode surface are:
ایسے پارٹیکلز جو گرم کیتھوڈ کی سطح سے خارج ہوں کہلاتے ہیں۔
AND gate can be performed by using two gates
اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ جن دو گیٹس کے استعمال سے حاصل ہو سکتی ہے۔
The cathode ray oscilloscope consists of main parts:
کیتھوڈ رے اوسیلوسکوپ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے:
NOT gate is also called:
NOT گیٹ کو بھی کہتے ہیں:
If x=A.B, then x = 1 when:
اگر x=A.B ہو تو x لیول 1 پر ہو گی اگر:
If a metal is heated to high temperture, it emits the particles:
اگر ایک میٹل کو بلند درجہ حرارت پر گرم کریں تو پارٹیکل خارج ہوتے ہیں۔
The output of OR gate will be zero when:
آر گیٹ کی آؤٹ پٹ 0 ہو گی جب:
The equation of NOT operation is:
NOT آپریشن کی مساوات ہے:
The output of NAND gate is "0" when:
نینڈ گیٹ کی آؤٹ پٹ "0" ہوگی اگر:
In tungsten filament the potential given to produce the Beam of Electron by thermionic Emisison is:
تھرمیونک ایمیشن کے ذریعے الیکٹرونز کی بیم پیدا کرانے کے لیے ٹنگسٹن فلامنٹ کا پوٹینشل ہوتا ہے۔
Which of the gate is used to convert one logic level into opposite level?
کون سا گیٹ ایک لاجک لیول کو مخالف لاجک لیول میں تبدیل کرتا ہے؟
Which gate is used in making Burglar alarm:
برگلر آلارم میں کون سا گیٹ استعمال ہوتا ہے:
Cathode rays have a charge:
کیتھوڈ ریز پر چارج ہوتا ہے۔
Number of input terminals in NOT gate is:
NOT گیٹ میں ان پٹ ٹرمینلز کی تعداد ہوتی ہے:
If A+B = x, then X = 1 when:
اگر A+B = x ہو تو X = 1 ہو گا جب:
The mathematical notation for AND operation is:
اینڈ آپریشن کے لیے حسابی علامت ہے:
If X=A+B then X=0
اگر X=A+B تو X=0