How much water makes the part of plasma?
پانی پلازما کا کتنے فیصد بناتا ہے؟
The volume of blood in adult human is about:
ایک نوجوان انسان میں خون کا حجم تقریباً ہوتا ہے:
Angina pectoris is what kind of pain:
اینجائنا پیکٹورس کس قسم کا درد ہے:
Transpiration takes place through:
ٹرانسپائریشن کا عمل ----- کے ذریعے ہوتا ہے۔
The blood group which is universal donor:
بلڈ گروپ جو یونیورسل ڈونر ہے:
The roots and hairs absorb water from soil:
مٹی میں موجود پانی کو جڑیں اور روٹ ہیئرز جذب کرتے ہیں:
Transpiration rate depends upon:
ٹرانسپائریشن کی رفتار کا انحصار ہوتا ہے:
Which part of the plant is responsible for the transport of water:
پودے کا کونسا حصہ پانی کی ٹرانسپورٹ کا ذمہ دار ہے:
Which one of these is inherited disease:
ان میں کون سی وراثتی بیماری ہے:
The function of platelets is:
پلیٹ لیٹس کا کام ہوتا ہے:
Myocardium means:
مائیو کارڈیم کا مطلب ہے:
Water removed due to transpiration:
ٹرانسپائریشن کے ذریعے پانی نکل جاتا ہے:
What is normal pH of blood?
خون کی نارمل pH ہوتی ہے:
"AB" blood group individuals are called:
بلڈ گروپ AB کے حامل لوگوں کو کہا جاتا ہے:
The death of heart tissues is called:
دل کے ٹشو کی موت کہلاتی ہے:
Most of the transpiration occurs through:
ذیادہ تر ٹرانسپائریشن بذریعہ ہوتی ہے:
Number of white blood cells in one cubic millimeter of Blood:
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں وائٹ سیلز کی تعداد ہے:
Severe deficiency of water in plants is called as:
پودوں میں پانی کی شدت کی کمی کہلاتی ہے:
Human heart is enclosed in double membranous sac called:
انسانی دل ایک ڈبل ممبرین کی بنی تھیلی میں لپٹا ہوتا ہے جو کہلاتی ہے:
The Universal recipient has anitgen:
یونیورسل ریسیپیئنٹ کے پاس اینٹیجن ہوتی ہے: