The process of taking food in the body is called:
خوراک کو جسم میں لے جانے کا عمل کہلاتا ہے:
How much % of lipid is present in Milk?
دودھ میں لپڈز کی مقدار کتنے فیصد ہے؟
Example of Vitamin is:
وٹامن کی مثال ہے:
The basic source of energy in animals is:
جانوروں میں بنیادی طور پر انرجی کا ذریعہ ہیں:
Gastric ulcer occurs in which organ:
گیسٹرک السر کس عضو میں ہوتا ہے:
The example of insoluble dietary fibre in human food:
انسانی غذا میں اِن سولیوبل ڈائٹری فائبر کی مثال ہے:
Which enzyme works in stomach:
کون سا اینزائم معدہ میں کام کرتا ہے:
Scurvy is caused by the deficiency of:
------ کی کمی سے سکروی کی بیماری ہوتی ہے۔
Faeces are temporarily stored in:
فضلہ کو عارضی طور پر پر ذخیرہ کیا جاتا ہے:
Fat soluble vitamins are:
فیٹ سولیوبل وٹامنز ہیں:
Length of Esophagus in adult human is:
ایک بالغ انسان میں ایسو فیگس کی لمبائی تقریباً ہوتی ہے:
Movement of muscles that pushes food through digestive system, is called:
مسلز کی حرکت جو خوراک کو ڈائی جیسٹو سسٹم میں دھکیلتی ہے٬ کہلاتی ہے:
Which one of the following organ is a part of digestive system:
مندرجہ ذیل میں سے کون سا عضو نظامِ انہضام کا حصہ ہے:
Important for thyroid gland's function is:
تھائیرائڈ گلینڈ کے فعل کیلئے ضروری ہے:
The reabsorption of water and salts is done in:
پانی اور سالٹس کی ری ایبزارپشن ہوتی ہے:
Elimination of undigested food from the body is called:
ڈائی جیسٹ نہ ہونے والی خوراک کو جسم سے باہر نکالنا کہلاتا ہے:
Product of gastric juice is:
گیسٹرک جوس کی پراڈکٹ ہے:
The disease produced due to the deficiency of iron is:
آئرن کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری کا نام ہے:
The process of breaking down of large droplets of fat into small droplets called:
لپڈز کے بڑے قطروں کو چھوٹے قطروں میں توڑنے کا عمل کہلاتا ہے:
A micronutrient which is a component of ATP, nucleic acid and co-enzyme is:
مائیکرو نیوٹریئنٹ جو کہ اے ٹی پی٬ نیوکلیئک ایسڈ اور کو-اینزائم کا حصہ ہے: