The presence of magnetic field can be detected by:
مگنیٹک فیلڈ کی موجودگی کا پتہ لگایا جاسکتا ہے:
The study of magnetic effect of current is called:
کرنٹ کے مقناطیسی اثرات کامطالعہ کہلاتا ہے:
A temporary magnet which causes to flow current through a coil is:
عارضی میگنیٹ جو ایک کوائل میں کرنٹ کے بہنے کی وجہ سے ہے:
Law of electromagnetic induction and electrolysis were presented by:
الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن اور برق پاشیدگی کے قوانین پیش کیے گئے:
MRI helps in diagnose the disorder of:
MRI کونسی بیماری تشخیص میں مدد دیتی ہے؟
If we increase current on wire perpendicular in magnetic field, then the magnetic force on wire will be:
اگر میگنیٹک فیلڈ میں عموداً رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والی میگنیٹک فورس:
What is the direction of the magnetic field lines inisde a bar magnet?
ایک بارمیگنیٹ کے اندر میگنیٹک فیلڈ کی سمت کیا ہوسکتی ہے؟
A device which convert mechanical energy into electrical energy.
وہ آلہ جو مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے:
Which thing works on the prinicple of electromagnetic induction in hydro electric power house?
کونسی چیز ہائیڈرو الیکٹرک پاور ہاؤس میں الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن کے اصول پر کام کرتی ہے؟
Which device is based on the principle of electromagnetism?
الیکٹرومیگنیٹزم کے اصول پر کس آلے کی بنیاد رکھی گئی ہے؟
Turns ratios in a transformer is 1 : 100, it means that:
ٹرانسفارمر میں ٹرنز کی نسبت 1:100 ہوتو اس سے مراد ہے:
Transformer works on:
ٹرانسفارمر کام کرتا ہے:
On which principle induced emf is produced in the secondary coil.?
کس اصول کے تحت سیکنڈری کوائل میں انڈیوسڈ ای ایم ایف پیدا ہوتی ہے؟
In a transformer the voltage across secondary coil is denoted by:
ٹرانسفارمر کی سیکنڈری کوائل کے اطراف وولٹج کو ظاہر کرتے ہیں:
Transformer is used for:
ٹرانسفارمر کا استعمال ہوتا ہے:
When number of tunrs in primary coil is greaer than secondary coil, this transformer is called:
جب پرائمری کوائل میں ٹرنز کی تعداد سیکنڈری کوائل سے زیادہ ہوتو اسے ۔۔۔۔۔۔۔ٹرانسفارمر کہتےہیں۔
Which part of DC motor reverses the direction of current through coil every half cycle?
ڈی سی موٹر کا کونسا حصہ ہر آدھے سائیکل کے بعد کوائل میں بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کردیتا ہے؟
A device which is used to increase or decrease the alternation voltage is called:
ایک آلہ جو آلٹرنیٹنگ وولٹیج کو زیادہ یا کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے:
What statement is true about the magnetic poles?
مگنیٹک پولز کے متعلق کونسا بیان درست ہے؟
The step up transformer:
سٹیپ اَپ ٹرانسفارمیر: