The Basic and Fundamental Organization of UNO are
اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں
The biggest organination of the UNO is
اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے
Pakistan and European Union relation were established on
پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات قائم ہوئے
Peoples Republic of China was established on
عوامی جمہوریہ چین کا قیام عمل میں آیا
The Official Language of Bhutan is
بھوٹان کی سرکاری زبان ہے
Shahra e Resham's length is
شاہراہ ریشم کی لمبائی ہے
Second Islamic Summit Conference was held in 1974 at
1974 میں دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی
The Name of the Capital of Tajikistan
تاجکستان کے دارالحکومت کا نام ہے
In 1996 the American president signed brown Amendment
1996 میں امریکی صدر نے براؤن ترمیم پر دستخط کئے
SAARC Conference was held in Islamabad
اسلام آباد میں "سارک کانفرنس" ہوئی
Total members of Economic and Social Council is
معاشی و معاشرتی کونسل کے کل ممبران کی تعداد ہے
Deplomatic Relation Between Pakistan and Afghanistan Started in
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی ابتدا ہوئ
Afghanistan admitted Pakistan in
افغانستان نے پاکستان کو تسلیم کیا
A war was Found In September between pakistan and ______
6 ستمبر 1965 میں جنگ پاکستان اور ____ کے درمیان لڑی گی
The Indus Water Treaty Between Pakistan and India was settled in :
عالمی بینک کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا :
The United Nations Was Established in
انجمن اقوام قائم کی گئی
When did USSR call back its forces from Afghanistan
روس نے افغانستان سے اپنی فوجیں کب بلوائیں
Total Judges of International Court of Justice are
بین الاقوامی انصاف کے ججوں کی کل تعداد ہے
The relation between Pakistan and People's Republic of China began in
پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان تعلقات کا آغاز ہوا
"Land of the rising sun" is called
چڑتے سورج کی سرزمین کہتے ہیں