The lobe which receive impulses from skin:
جلد سے معلومات وصول کرنے سے متعلق لوب ہے:
Pairs of Spinal Nerves are:
سپائنل نروز کے جوڑے ہوتے ہیں:
Which one controls rage, pain, pleasure and sorrow?
غصہ٬ درد٬ خوشی اور غم کو کنٹرول کرتا ہے:
Part of neuron which take impulses towards cell body are called:
نیوران کا وہ حصہ جو نروامپلس کو سیل باڈی کی طرف سے لے کر جاتا ہے:
They receive information, interpret them and stimulate motor neurons:
یہ معلومات کو وصول کرتے ہیں٬ ان کا تجزیہ کرتے ہیں اور پھر موٹر نیورانز کو تحریک دیتے ہیں:
How many members of chambers are found in eyes due to Iris?
آئرس کی وجہ سے آنکھ کی کیویٹی کتنے خانوں پر تقسیم ہے؟
----- lobe of forebrain contains sensory areas that receive impulses from skin:
فوربرین کا ----- لوب جلد سے معلومات وصول کرنے والے سینسری علاقے رکھتا ہے:
The neurons having one dendrite and one axon are called:
نیورانز جن میں ایک ڈینڈرائٹ اور ایک ایگزان ہوتا ہے٬ کہلاتے ہیں:
The union of several axons that enveloped by a covering made of Lipids is called:
بہت سے ایگزانز کا مجموعہ جس پر لپڈز کا ایک غلاف چڑھا ہوتا ہے٬ کہلاتا ہے:
It coordinates muscle movements:
مسلز کی حرکات میں ربط اور ہم آہنگی پیدا کرتا ہے:
Length of Spinal cord is:
سپائنل کارڈ کی لمبائی ہے:
Rodopsin is present in a part of eye:
روڈوپسن آنکھ کے حصے ----- میں پایا جاتا ہے۔
In a human eye, there are about ---- rods.
انسان کی ایک آنکھ میں تقریباً ----- راڈز ہوتے ہیں۔
The unit of Nervous System is:
نروس سسٹم کی اکائی ہے:
Number of components of co-ordination process is:
کوآرڈینیشن عمل کے اجزاء کی تعداد ہے:
Spinal cord is a continuation of:
حرام مغز ایک تسلسل ہے:
How many types of nerves are classified on the basis of property of axons:
ایگزانز کی خصوصیات کی بنیاد پر نرو کی کتنی اقسام ہیں:
The largest part of the fore brain is:
فوربرین کا سب سے بڑا حصہ ہے:
Neuron fibres which carry away nerve impulses from cell body:
نیورانز کے باریک ریشے جو نیوروامپلسز کو سیل باڈی سے دور لے جاتے ہیں:
Receives and analyzes visual information:
بصری معلومات کو وصول کرتا اور ان کا تجزیہ کرتا ہے: