Mathematical form of joule's law is:
جول کے قانون کی حسابی مساوات ہے:
Electric potential and emf.
الیکٹرک پوٹینشل اور emf:
Potential of neutral wire is:
نیوٹرل وائر کی پوٹینشل ہوتی ہے:
When we double the voltage in a simple electric circuit, we double the:
جب ہم ایک سادہ الیکٹرک سرکٹ میں وولٹیج کو دگنا کر دیتے ہیں تو مقدار دوگنا ہوتی ہے:
Formula of e.m.f is equal to:
e.m.f کا کلیہ ہے:
Five joules of work is needed to shift 10 c of charge from one place to another. The potential difference between the places is:
ایک 10کولمب کے چارج کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لےجانے کے لیے 5 جول ورک کرنا پڑتا ہے۔ ان دونوں مقامات کے درمیان پوٹینشل ڈفرینس ہوگا:
The power of small fan is:
چھوٹے پنکھے کی پاور ہوتی ہے:
Power of hair dryer is:
ہیر ڈرائیر کی پاور ہے:
Electrical energy is given by:
الیکٹرک انرجی برابر ہوتی ہے:
The unit of Electric Power is:
الیکٹرک پاور کا یونٹ ہے:
The rate of flow of charges is called:
چارجز کے بہاؤ کی شرح کو کہتے ہیں:
Electric power (P) is equal to:
الیکٹرک پاور (P) برابر ہے:
Mathematical equation of Ohm's law is:
اوہم کے قانون کی حسابی مساوات ہے:
Specific resistance of silver is:
سلور کی سپیسیفک رزسٹنس ہے:
1 kilowatt is equal to:
1 کلوواٹ برابر ہے:
SI unit of electric current is:
الیکٹرک کرنٹ کا SI یونٹ ہے:
Specific resistance of iron:
آئرن کی سپیسفک رزسٹنس ہے:
Electrical potential and e.m.f:
الیکٹرک پوٹینشل اور e.m.f۔
The formula to find the magnitude of current is:
کرنٹ کی مقدار معلوم کرنے کا فارمولا ہے:
If we put L=lm and A=lm2in R=ρLA
فارمولا R=ρLAہے جب L=lm اور A=lm2 ہو تو: