Electric filed lines are always
الیکٹرک فیلڈ لائنز ہمیشہ:
One Farad is equal to:
ایک فیراڈ برابر ہے:
The equation of Electric intensity is:
الیکٹرک انٹینسیٹی کی مساوات ہے:
How many factors are which affect the ability of a capacitor to store charge?
کتنے ایسے عوامل ہیں جو کپیسٹر پر چارج ذخیرہ کرنے کے صلاحیت پراثر انداز ہوتے ہیں؟
A strong field lies in Faraday cage:
فیراڈے کیج کے اندر طاقتور فیلڈ ہوتا ہے:
The SI unit of charge is:
چارج کا SI یونٹ ہے:
SI unit of capacitance is:
کپیسی ٹینس کا SI یونٹ ہے:
Combination of capacitors are:
کپیسٹرز کو جوڑنے کے طریقے ہیں:
An instrument is used for detecting charge is:
وہ آلہ جو چارج کی نوعیت جاننے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
It block DC current but allows AC current to pass through the circuit.
یہ ڈی سی کرنٹ کو نہیں گزرنے دیتا لیکن اے سی کرنٹ میں گزرنے دیتا ہے۔
The strength of an electric field at any point in space:
خلا کے کسی مقام پر الیکٹرک فیلڈ کی شدت کوکہتے ہیں۔
Capacitors are used to store:
کپیسٹر ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں:
The value of k in Coulombs' law is:
کولمب کے قانون میں K کی قیمت ہے:
The Coulomb's Law is:
کولمب کا قانون ہے:
The SI unit of columbs constant is:
کولمب کانسٹنٹ کا SI یونٹ ہے:
What will be electric lines of force where intensity of electric field is maximum?
الیکٹرک لائنز آف فورس کیسی ہونگی جہاں الیکٹرک فیلڈ کی شدت زیادہ ہو گی؟
1μc = ..............c
ایک مائیکروکولمب = ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کولمب
The electric potential "V" at a point be given by:
الیکٹرک پوٹینشل "V" کسی نقطہ پر ہوگا:
Two small charged spheres are separated by 2mm. Which of the following would produce the greatest attractive force?
دو چھوٹے چارجڈ سفئیرز کو 2mm کے فاصلے پر رکھا گیا ہے۔ مندرجہ ذیل میں سے کس انتخاب کے لیے سب سے زیادہ کشش کی فورس ہو گی:
The value of constant K in coulomb's law depends upon:
کولمب کےقانون میں کانسٹنٹ K کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے: