The change in the focal length of eye lens is called:
آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی کہلاتی ہے۔
Power of lens is reciprocal to:
لیز کی پاور الٹ ہوتی ہے:
The formula of focal length for spherical mirror is:
سفیریکل مرر کے لیے فوکل لینگتھ کا فارمولا ہے:
At night we can see the stars in the sky without telescoped:
رات کے وقت آسمان پر ٹیلی سکوپ کے بغیر ہم ستارے دیکھ سکتے ہیں۔
The refractive index of diamond is:
ہیرے کارفریکٹو انڈیکس ہے۔
In conex mirror focus is:
ایک کنویکس مرر کا فوکس ہوتا ہے۔
The human eye has:
انسانی آنکھ میں پایا جاتا ہے:
To get virtual image from a convex lens the object is kept.
ایک کنویکس لینز سے ورچوئل امیج حاصل کرنے کے لیے جسم کو رکھا جاتا ہے۔
The image formed by convex mirror is:
کنویکس مرر مرر سے بننے والی امیج:
Unit of power of lens is:
لینز کی پاور کا یونٹ ہے:
Speed of light in glass.
شیشے میں روشنی کی سپیڈ ہے۔
If the image is virtual then its distance from lense is taken:
اگر امیج ورچوئل ہو تو اس کا لینز سے فاصلہ لیا جاتا ہے۔
The mathematical equation of magnification of compound microscope is:
کمپاؤنڈ مائیکروسکوپ کی میگنی فی کیشن کی حسابی مساوات ہے۔
Wave Theory of Light is formulated by:
روشنی کے ویوز کا نظریہ پیش کیا۔
The refractive index of medium is:
کسی میڈیم کا رفریکٹو انڈیکس ہوتا ہے۔
Value of refractive index of water is:
پانی کے رفریکٹو انڈیکس کی قیمت ہے۔
The speed of light in water is:
پانی میں روشنی کی سپیڈ ہے۔
The critical angle of water is:
پانی کا کریٹیکل اینگل ہوتا ہے:
refractive index of air is:
ہواکا رفریکٹو انڈیکس ہے۔
Which type of image a concave lens forms on screen?
کنکیو لینز پر سکرین پر کس قسم کا امیج بناتا ہے؟