which is example of longitudinal waves?
لونگیٹیوڈنل ویوز کی مثال کونسی ہے؟
At 25 Co speed of sound in wood:
25 Co پر لکڑی میں آواز کی سپیڈ:
The pitch of sound mostly depends on:
آواز کی پچ کا انحصار زیادہ تر ہوتا ہے:
The level of noise recomended in most countries over an eight hour workday is usually.
شور کا لیول عام طور پر بہت ممالک میں آٹھ گھنٹے روزانہ کے اوقات میں رہتا ہے:
One bel is equal to:
ایک بل برابر ہے:
The sound level of rusting of leaves is:
پتوں کی سرسراہٹ کا ساؤنڈ لیول ہے:
The speed of sound at room temperature is:
روم ٹمپریچر پر ساؤنڈ کی سپیڈ ہے:
If speed of sound is 320 ms-1, the distance covered in a time of 1.5 s will be:
اگر ایک ساؤنڈ کی رفتار 320 ms-1 ہوتو وقت 1.5 سیکنڈ میں ساؤنڈ کا طے کردہ فاصلہ ہوگا۔
Frequency of tuning fork depends upon:
ٹیوننگ فورک کی فریکوینسی کا انحصار ہے:
The characteristics of sound by which we can distinguish between two sounds of same loudness and pitch is called:
ساؤنڈ کی وہ خاصیت جس کی بنا پر ہم ایک ہی بلندی اور پچ کی دو ساؤنڈز میں فرق کر سکیں۔ کہلاتی ہے:
Speed of sound at 25 C in fling glass is:
چمکدار گلاس میں 25 Co پر آواز کی رفتار ہے:
In general, the speed of sound is greater in:
عام طور پر ساؤنڈ کی رفتار زیادہ ہوتی ہے:
The loudness of sound is most closely related to its:
ساؤنڈ کی لاؤڈنیس کا زیادہ تر انحصار ہوتا ہے:
Calculate the frequency of sound wave of speed 340 ms-1 and wavelength 0.5 m?
آواز کی فریکوینسی کیا ہوگی جبکہ آوازکی سپیڈ 340 ms-1 اور ویولینگتھ 0.5m ہے۔
How does sound travel from its source to your ear?
ساؤنڈ پیدا ہونے والےجسم سے آپ تک کیسے پہنچتی ہے؟
We can distiguish between a shrill and grave sound by its:
اہم ایک باریک اور بھاری آواز میں فرق کرسکتے ہیں:
The sound level of whisper is:
سرگوشی کی آواز کا لیول ہوتا ہے:
The unit of intensity of sound is:
آواز کی شدت کا یونٹ ہے۔
The sensation of sound persists in our mind is:
ساؤنڈ کا احساس ہمارے دماغ میں رہتا ہے:
For a normal person, audible frequency range lies between.
ایک عام آدمی کے لیے قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکوینسی کی حدود ہے۔