The main categories of waves are:
ویوز کی بنیادی اقسام ہیں:
The relation between velocity, frequency and wavelength for waves is given by:
ایک ویو کی ولاسٹی ، فریکوینسی اور ویولینگتھ کے درمیان تعلق ہے:
In a vacuum, all electromagnetic waves have the same:
ویکیوم میں تمام الیکٹرو مگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں:
The bending of waves around the corners is called:
ویوز کے کناروں کے گرد مڑجانے کو کہتے ہیں:
If the length of simple pendulum is doubled its time period will be:
اگر سمپل پینڈولم کی لمبائی کو دوگنا کردیں تو اس کا ٹائم پیریڈ ہو جائے گا۔
The equation of Hooke's law:
ہک کے قانون کی مساوات ہے:
The unit of frequency is:
فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے:
Which device can be used to produced both transverse and logitudinal waves?
ٹرانسورس اور لونگیٹوڈنل ویوز پیداکرنے کے لیے کونسا آلہ استمعال کیا جاتا ہے؟
If length of Simple Pendulum on earth is 1 m then its time period is:
زمین پر ایک پنڈولم کی لمبائی ایک میٹر ہو تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوگا:
The relation between time, speed and distance is:
وقت، سپیڈ اور فاصلہ کے درمیان تعلق ہے:
When did Christian Huygens invent the pendulum clock?
کرسچین ہائجن نے پینڈولم کلاک کب ایجاد کیا؟
The example of shock absorber of the vehicles are:
گاڑیوں کے شاک ابزاربرز کی مثال ہے:
The spring's constant is:
سپرنگ کونسٹنٹ ہے:
When water waves enters the region of shallow water their waves length.
جب پانی کی ویوز کم گہرائی والے حصے میں داخل ہوتی ہے تو ان کی ویولینگتھ ہوجاتی ہے۔
When L=1.0 m then the time period of simple pendulum is:
ایک میٹر لمبائی کے سادہ پینڈولم کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں۔
Which waves do not require medium for their propagation?
کونسی ویوز کے گزرنے کے لیے میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی؟
If the seed of a wave is 340 ms-1 and wavelength is 0.5 m, then frequency will be:
اگر ایک ویو کی سپیڈ 340 ms-1 ہو اور ویو لینگتھ 0.5m ہو تو اس کی فریکوینسی ہو گی۔
The bending of waves around obstacles or sharp edges, this phenomenon is called:
ویو کے راستے میں اگر کوئی رکاوٹ آجائے تو وہ اس رکاوٹ کے گرد مڑ جاتی ہے تو اس مظہر کو کہتے ہیں۔
The part of waves, where the particles of medium are lowest from the mean position is called:
ویوکا وہ حصہ جہاں میڈیم کےذرات وسطی پوزیشن سے نیچے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے:
If mass of the body is increased by the factor 2, What will be the period of pendulum?
اگر کسی پینڈولم کا ماس دوگنا کر دیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا؟