Thermal condcutivity is directly proportional to:
تھرمل کنڈکٹویٹی ڈائریکٹلی پروپورشنل ہے:
The thermal conductivity of brick is:
اینٹ کی تھرمل کنڈکٹیویٹی ہوتی ہے؟
Thermal conductivity of wood is:
لکڑی کی تھرمل کنڈ کیٹیویٹی ہے:
The example of a bad conductor is:
ناقص کنڈکٹرکی مثال ہے:
The major source of heat energy is:
انرجی کا بڑا ذریعہ ہے۔
A good absorber of heat is:
حرارت اچھی طرح جذب کرتی ہے:
Thermal conductivity of silver is .......... Wm-1K-1
سلور کی تھرمل کنڈکٹیویٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Wm-1K-1ہے۔
Convection of heat is the process of heat of molecules transferred due to:
مالیکیولز کی کنویکشن کے ذریعے انتقال حرارت کا سبب ہے:
For quick heat transfer sauce pan are made of:
حرارت کی تیزی سے منتقلی کے لیے ساس پین بنائے جاتے ہیں:
Generally surfaces of Leslie's Cube are:
عام طورپر لیزلی کیوب کی سطحیں ہوتی ہیں:
Thermal conductivity of water is:
پانی کی تھرمل کنڈکٹیویٹی ہوتی ہے:
In gases, heat is mainly transferred by:
گیسز میں حرارت عام طور پر جس کی وجہ سے ہوتی ہے:
Land breeze blows from:
نسیم بری چلتی ہے:
Qt(rate of flow of heat) is equal to:
Qt(حرارت کے بہاؤ کی شرح) کے مساوی ہوتا ہے:
Which surface is bad emitter?
کون سی سطح ناقص اخراج کنندہ ہے؟
Thermal conductivity of rubber is:
ربڑ کی تھرمل کنڈکٹیویٹی ہے:
Rooms are heated using gas heaters by:
گیس ہیٹرز کے استعمال سے بذریعہ ۔۔۔۔۔۔ کمرے گرم کیے جاتے ہیں۔
Thermal conductivity of dry air is .......... Wm-1K-1
ہوا کی تھرمل کنڈکٹیویٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ Wm-1K-1ہے۔
Poor conductor of heat is:
حرارت کا ناقص کنڈکٹر ہے:
Which is good raidator of heat from the following?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی شے حرارت کی اچھی ریڈی ایٹر ہے؟