Boiling point of gold is equal to:
گولڈ کا بوائلنگ پوائنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مساوی ہوتا ہے۔
The boiling point of water is:
پانی کا بوائلنگ پوائنٹ ہے۔
Refrigerator is based on the principles of:
ریفیجریٹر کس کے اصولوں پر کام کرتاہے ؟
Unit of specific heat capacity in SI system is:
سسٹم انٹرنیشنل میں حرارت مخصوصہ کا یونٹ ہوتا ہے:
Which of the following affects evaporation?
ایویپوریشن پر اثر انداز ہوتا ہے:
The value of specific heat of dry soil is about:
خشک مٹی کی حرارت کے طریقوں کی تعداد ہے:
The formula of specific heat is:
حرات مخصوصہ کا فارمولا ہے:
The specific heat of ice is:
برف کی حرارت مخصوصہ ہے:
The thermometer is used to measure:
تھرمومیٹرکو پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:
Water freezes at:
پانی برف بن جاتا ہے۔
The boiling point of lead is:
لیڈ کا بوائلنگ پوائنٹ ہے:
The specific heat of iron in Joules per kilogram per kelven is:
آئرن کی حرارت مخصوصہ کتنے جولز فی کلوگرام فی کیلون ہوتی ہے؟
Unit of rate of thermal energy is:
حرارت کے بہاؤ کی شرح کا یونٹ ہے۔
Latent heat of fusion of ice is at 0C° is:
0C° پر ایک کلوگرام برف کی پگھلاؤ کی مخفی حرارت ہوتی ہے:
The formula of conversion of celsius scale of temperature into kelvin scale is:
سیلسیس سکیل آف ٹمپریچر کو کیلون سکیل میں تبدیل کرنے کافارمولا ہے:
Complete the equatoin: TK=..................
مساوات مکمل کیجیے: TK=..................
Water start freeze at the temperature.
پانی اس ٹمپریچر پر برف بننا شروع ہو جاتا ہے۔
The formula of Latent het of fusion is:
پگھلاؤ کی مخفی حرارت کا فارمولا ہے۔
Heat capacity of 5 kg of water having specific heat equal to 4200 JKg-1K-1 is:
5 کلوگرام پانی کی حرارتی گنجائش برابر ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ پانی کی حرارت مخصوصہ کی قیمت 4200 JKg-1K-1 ہے۔
On celsius scale the temperature 300 K will be:
سیلسیئس سکیل پر ٹمپریچر 300K ہو گا۔