Density of air in Kgm-3 is:
ہواکی ڈینسٹی Kgm-3 میں ہوتی ہے۔
In SI system, the unit of Young Modulus is:
سسٹم انٹر نیشنل میں ینگ موڈولس کا یونٹ ہے:
The fourth state of matter is called:
مادہ کی چوتھی حالت کہلاتی ہے:
SI unit of pressure is Pascal, which is equal to:
سسٹم انٹرنیشنل میں پریشر کا یونٹ پاسکل ہے اور ایک پاسکل برابر ہوتا ہے:
Hydraulic press works on:
ہائیڈرولک پریس کام کرتا ہے:
What should be the approximate length of glass tube to construct a water barometer?
پانی کا بیرومیٹر بنانے کے لیے شیشے کی ٹیوب کی لمبائی اندازاً کتنی ہونی چاہے؟
SI unit of stress is:
SI میں سٹریس کا یونٹ ہے:
Which of the substance is the lightest one?
کون سی شے (دھات) سب سے ہلکی ہے:
Unit of pressure is:
پریشر کا یونٹ ہے:
Mercury is denser than watera;
مرکری پانی سے بھاری ہے:
The upthrust of liquid is given by:
مائع میں اچھال کی فورس کا فارمولا ہے:
According to Hooke's law
ہک کے قانون کے مطابق
Sress is equal to
سٹریس برابر ہے:
The ratio between Stress and Tensile Strain is:
سٹریس اور ٹینسائل سٹرین کی نسبت ہوتی ہے:
At sea level, the atmospheric pressure is about:
سطح سمندر پر ایٹماسفیرک پریشر قریباً ہوتا ہے:
Water exists in the states:
پانی حالتوں میں پایا جا تا ہے۔
In which state molecules do not leave their position?
مادہ کی کون سی حالت میں مالیکیولز اپنی پوزیشن نہیں چھوڑتے ؟
Spring Balance is used to measure:
سپرنگ بیلنس سے پیمائش کی جاتی ہے:
Density of water is:
پانی کی ڈینسٹی ہے:
The density of 500 gram stone having volume 200 cm3 will be:
500 گرام پتھر جس کا والیوم 200 cm3 ہو، جسم کی ڈینسٹی ہو گی: