Earth's gravitational force of attraction vainshes at:
زمین کی گریویٹیشنل فورس غائب ہو جاتی ہے۔
The height of a geostationary satellite is about:
جیو سٹیشنری سیٹلائیٹ کی زمین سے بلندی ہوتی ہے تقریباً
The value of 'g' at a height on Earth's radius above the surface of the Earth is:
'g' کی قیمت سطح زمین سے زمین کے ریڈیس کے مساوی بلندی پر ہوتی ہے۔
Velocity of Geostationary satellite with respect to earth is:
جیوسٹیشنری سیٹلائیٹ کی سپیڈ زمین کے لحاظ سے ہوگی:
The value of 'g' at the surface of moon is:
چاند کی سطح پر "g" کی قیمت ہوتی ہے:
How many satellites are in global positioning system?
گلوبل پوزیشننگ سسٹم میں کل کتنے سٹیلائیٹس پر مشتمل ہے؟
Value of Gravitational acceleration at 1000 km above the surface of earth is:
1000 کلومیٹرز زمین کی سطح سے بلندی پر گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کی قیمت:
The value of 'g' on Sun is:
سورج پر 'g' کی قیمت ہے:
Formula to determine the value of gravitational acceleration is:
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کی قیمت معلوم کرنے کا فارمولا ہے:
At altitude h, the value of g can be determined by the formula:
h بلندی پر 'g' کی قیمت معلوم کرنے کا فامولا ہے:
Value of 'g' at jupiter is:
مشتری پر 'g' کی قیمت ہوتی ہے:
Radius of Earth is:
زمین کا رداس ہے:
The value of gravitational field strength near the surface of earth is:
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے:
Value of 'g' increases with the ______
''g' کی قیمت بڑھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
The value of universal constant of gravitation is:
گریوی ٹیشنل کونسٹنٹ G کی قیمت ہے:
A force which is inversely proportional to the square of the distance between the centers of bodies is:
اجسام کے مراکز کے درمیانی فاصلہ کے مربع کے انورسلی پروپورشنل ہوتی ہے۔
Value of 'g' at sea-level is _______ than hill.
سمندر کی سطح پر 'g' کی قیمت پہاڑی کی نسپت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔
The distance of Moon from Earth is nearly:
چاند کا زمین سے قریباً فاصلہ ہے:
According to the Law of gravitation F is equal to:
گریوی ٹیشن کے قانون کے مطابق F برابر ہوتا ہے۔
Mass of the Earth is:
زمین کا ماس ہے: