The value of sin 90° is:
sin 90° کی قیمت ہے:
When centre of gravity is at the highest position, body will be in:
جب سنٹر آف گریویٹی بلند ترین مقام پر ہو تو جسم ہو گا۔
Torque depends upon:
ٹارک کا انحصار ہے:
The moment arm is represented by a sign:
مومنٹ آرم کی علامت ۔۔۔۔۔۔۔ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
Torque is equal to:
ٹارک برابر ہوتا ہے:
First condition of equilibrium is:
ایکوی لبریم کی پہلی شرط ہے:
The types of equilibrium are:
ایکوی لبریم کی اقسام ہیں:
A body is in neutral equilibrium when its centre of gravity.
ایک جسم نیوٹرل ایکویلبریم میں ہوتا ہے اگر اس کا سنٹر آف گریویٹی:
The symbol of sigma is:
سگما کی علامت ہے:
A body is in equilibrium when its:
ایک جسم ایکوی لبریم میں ہوتا ہے جب اس کا:
In right angle triangle, length of base is 4 cm and is hypotenuse is 3 cm, then its tanθ is equal to:
کسی قائمۃ الزاویہ مثلث کے قاعدہ کی لمبائی 4cm اور وتر کی لمبایئ 5cm ہے تو اس کا tanθ برابر ہے۔
The forces that are parallel to each other and have the same direction are called:
ایسی فورسز جو ایک دوسرے کے پیرالل اور ایک ہی سمت میں عمل کرتی ہیں ، کہلاتی ہیں۔
The conditions of equilibrium are:
ایکوی لبریم کی شرائط ہیں:
Formula for the direction of resultant force with the help of rectangular components is:
عمودی کمپونینٹس کی مدد سے ریزلٹنٹ فورس کی سمت معلوم کرنے کا فارمولا ہے۔
Complete the equation: FyFx = _____
مساوات مکمل کیجیے: ______=FyFx
Racing cars are made stable by:
ریسنگ کاریں متوازن بنائی جاتی ہیں ۔ ان کی:
Steering Wheel of a Car is the example of:
کار کا سٹیرنگ ڈھیل مثال ہے۔
The centre of gravity of a uniform solid cylinder is at:
ایک یونیفارم ٹھوس سلنڈر کا سنٹر آف گریویٹی ہوتا ہے:
The number of perpendicular components of a vector is:
کسی ویکٹر (فورس) کے عمودی کمپونینٹس کی تعداد ہوتی ہے۔
The net torque acting on a rotating body with uniform speed is:
یونیفارم سپیڈ سے گھومتے ہوئے جسم پر عمل کرنے والا نیٹ ٹارک ہوتا ہے۔