If velocity of the body becomes double, then centripetal force will be:
کسی جسم کی ولاسٹی دوگنا زیادہ ہونے سے سنٹری پیٹل فورس ہوگی۔
The multiple of Mass and Velocity of a body is called:
کسی جسم کے ماس اور اس کی ولاسٹی کے حاصل ضرب کو کہتے ہیں:
The value of acceleration produced by a 20 N force in a mass of 8 kg is:
ایکسلریشن کی مقدار جو 8 کلوگرام ماس پر 20 نیوٹن فورس سے حاصل ہو۔
Which of following material lowers friction when pushed between metal plates:
مندرجہ ذیل میں سے کس میٹریل کو سلائیڈ کرنے والی سطحوں کے درمیان رکھنے سے ان کے درمیان فرکشن کم ہوجاتی ہے۔
Centripetal force always act ------ to the motion of body.
سنٹری پیٹل فورس جسم کی موشن کی سمت کے ہمیشہ عمل کرتی ہے۔
How much acceleration is produced by force of 100 N in mass of 50 kg?
50 کلوگرام کے ماس میں 100 نیوٹن فورس کتنا ایکسلریشن پیدا کرے گی؟
The mass of a boy is 40 kg. Its weight on earth will be:
ایک بچے کا ماس 40 کلوگرام ہے۔ اس کا وزن زمین پر ہو گا؟
Coefficient of friction between wood and concrete is:
لکڑی اور کنکریٹ کے درمیان کو ایفی شینٹ آف فرکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
Rate of change of momentum is called:
مومینٹم میں تبدیلی کی شرح کہلاتی ہے۔
Equation of momemntum is:
مومینٹم کی مساوات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
The cetripeal acceleration is inversely proportional to:
سنٹری پیٹل ایکسلریشن انورسلی پروپورشنل ہوتاہے:
The formula of Newton's second law of motion is:
نیوٹن کا موشن کا دوسراقانون کا فارمولا ہے۔
When a horse pulls a cart, the action is on the:
جب گھوڑا، گاڑی کو کھینچتا ہے تو ایکشن کس پر ہوتا ہے؟
The unit of momentum is:
مومینٹم کا یونٹ ہے:
A force produces an acceleration of 100 ms-2 in a body of mass 5 Kg. The value of force is:
ایک فورس 5 کوگرام کے جسم میں 100 ms-2 کا ایکسلریشن پیداکرتی ہے اس فورس کی قیمت ہو گی:
Unit of Momentum is:
Momentum is the product of mass and _______
مومینٹم حاصل ضرب ہے ماس اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The unit of force is:
فورس کا یونٹ ہے:
Vertical motion of two bodies attached to the ends of string that passes over a frictionless pulley then tension "T" is equal to:
ڈوری سے منسلک اجسام جب دونوں اجسام عموداْ حرکت کرتے ہیں تو ٹینشن "T" برابر ہوتا ہے۔
Centripetal acceleration of a body is given by formula:
کسی جسم کی سنٹری پیٹل ایکسلریشن معلوم کرنے کا کلیہ ہے۔