Total chemicals in Tobacco smoke are:
تمباکو کے دھوئیں میں کل کیمیکل ہوتے ہیں:
Which kind of blood vessels are present around the Alveoli?
کس قسم کی بلڈ ویسلز ایلویولائی کے گرد ہوتی ہیں؟
Latex is a box which is made up of:
لیٹکس ایک باکس ہے جو کی بنا ہوتا ہے:
Power of speaking is only gifted to:
بولنے کی طاقت کا تحفہ صرف دیا گیا ہے:
The larynx is also called:
لیرنکس کو یہ بھی کہا جاتا ہے:
Which disease is caused by Streptococcus pneumoniae:
سٹریپٹوکوکس نیومونیائی کون سی بیماری کرتا ہے:
The inflammation of Bronchi or Bronchioles is called:
برونکائی یا برونکیولز میں ہونے والی سوزش کو کہتے ہیں:
Which bring deoxygenated blood from heart into lungs?
دل سے پھیپھڑوں کی طرف ڈی اکسیجنیٹڈ بلڈ کون لاتی ہے؟
A thick muscular layer beneath lungs, is called:
پھیپھڑوں کے نیچے ایک موٹی مسکولر ساخت ہے جسے کہتے ہیں:
Where does the gaseous exchange occur in human?
انسانوں میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے؟
A narrow opening present at the floor of pharynx is called:
فیرنکس کے فرش پر موجود سوراخ کہلاتا ہے:
The percentage of oxygen inhaled from air during breathing is:
سانس لینے کے دوران اندر داخل ہونے والی ہوا میں آکسیجن ----- فیصد ہوتی ہے۔
In normal condition, human respiration rate is:
نارمل حالات میں انسان میں سانس لینے کی رفتار ہے:
Major types of Bronchitis are:
برونکائٹس کی بڑی اقسام ہیں:
If Both the lungs are infected, the disease is called:
اگر دونوں پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوجائے تو بیماری کہلاتی ہے:
The length of trachea is ----- cm approximately.
ٹریکیا کی لمبائی تقریباً ----- سینٹی میٹر ہوتی ہے۔
The muscles of ribs are called:
پسلیوں کے مسلز کہلاتے ہیں:
Glottis opens into:
گلاٹس کھلتا ہے:
Percentage of Carbon dioxide in exhaled air during breathing is:
عمل تنفس کے دوران باہر خارج ہونے والی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ----- فیصد مقدار ہوتی ہے۔
The number of lobes in right lung is:
دائیں پھیپھڑے میں لوبز کی تعداد ہے: