A ball is thrown vertically upward, its velocity at the highest point is:
ایک گیند کو عموداً اوپر کی طرف پھنیکا گیا ہے۔ بلند ترین مقام پر اس کی ولاسٹی ہوگی:
See - Saw game is example of .......... motion.
سی ۔ سا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موشن کی مثال ہے۔
The motion of steering wheel is:
گاڑی کے سٹیرنگ وہیل کی موشن ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
Complete the equation: vf = ...................
مساوات مکمل کیجیے: vf = ...................
A car is moving at a speed of 20 ms-1. its speed is expressd in kmh-1 will be:
یک کار20 ms-1 کی سپیڈ سے حرکت کر رہی ہے ۔
kmh-1 میں اس کی سپیڈ ہوگی:
The unit of acceleration is:
ایکسلریشن کا یونٹ کیا ہے؟
The speed of a Tiger is:
چیتے کی سپیڈ ہے۔
A train is moving at a speed of 36 kmh-1. its speed is expressd in ms-1 will be:
ایک ٹرین 36 kmh-1 کی سپیڈ سے حرکت کر رہی ہے ۔ ms-1 میں اس کی سپیڈ ہوگی:
The area of speed time graph represents.
سپیڈ ٹائم گراف کے نیچے کا ایریاظاہر کرتا ہے؟
The types of motion is:
موشن کی اقسام ہیں۔
The distance covered in a unit time is called:
اکائی وقت میں طے کردہ فاصلہ کہلاتا ہے:
The motion of the pendulum of a clock is:
کلاک کے پینڈولم کی موشن ہے۔
An irregular motion of an object is called:
ایک جسم کی بے ترتیب حرکت کہلاتی ہے۔
The motion of an object about its own axis is:
کسی جسم کا اپنے ایکسز کے گرد گھومنا کہلاتا ہے۔
The motion of body in straight line is:
کسی جسم کی خط مستقیم میں موشن کہلاتی ہے۔
A car is moving at a speed of 10 ms-1. its speed is expressd in kmh-1 will be:
ایک کار 10 ms-1 کی سپیڈ سے حرکت کر رہی ہے ۔ kmh-1 میں اس کی سپیڈ ہوگی:
Falcon can fly at speed of:
عقاب کی سپیڈ ہو سکتی ہے:
A sprinter completes its 100 meter race in 12 s. Its average speed will be:
ایک کھلاڑی 12 سیکنڈ میں 100 میٹر کی دوڑ مکمل کرتا ہے۔ اس کی اوسط سپیڈ ہو گی:
The mass of a body at surface of earth is 16 kg. Its weigh will be:
زمین کی سطح پر ایک جسم کا ماس 16kg ہے۔ اس کا وزن ہوگا: