In equation x-2<0 has ______ its solution set.
x-2<0 غیر مساوات کا حل سیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے:
If the capacity of 'C' an elevator is at most 1600 pounds, then:
ایک لفٹ کو بوجھ اٹھانے کے استعداد "C" زیادہ سے زیادہ 1600 پاؤنڈ ہو تو:
The S.S of x-4=-4 is:
x-4=-4 کا حل سیٹ ہے:
The value of x from the equation 2z-3-7=0 is:
مساوات 2z-3-7=0 سے x کی قیمت ہے:
Who introduced the symbols of inequality?
غیر مساوات کی علامات کو کس نے متعارف کرایا۔
Which is the solution set of the inequality 9-7x>19-2x ?
غیر مساوات 9-7x>19-2x کیلیے کونسا حل سیٹ ہے؟
Which of the following is the solution of the inequality? 3-4x≤11
کونسا عدد غیر مساوات 3-4x≤11 کا حل ہوگا؟
x = 0 is solution of the inequality:
x = 0 غیر مساوات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے حل سیٹ کا رکن ہے۔
x = ................. is a member of solutoin set of inequality -2<x<32
غیر مساوات -2<x<32 کے حل سیٹ کا رکن ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
Which is the solution of inequality 3≤7+2x
کونسا عدد غیر مساوات 3≤7+2x کاحل سیٹ ہے۔
If x is no larger than 10, then:
اگر x کی قیمت 10 سے بڑی نہ ہو تو:
A statement involving any of the symbols <, >, ≤ or ≥ is called:
کوئی بیان جس میں <, >, ≤ or ≥ میں سے کوئی ایک علامت پائی جائے کہلاتی ہے۔