0.027 has significant digits.
0.027 میں نمایاں ہندسوں کی تعداد ہے:
Base unit is:
بنیادی یونٹ ہے۔
0.00002 g is equal to how many micrograms?
0.00002 g کتنے مائیکرو گرام کے برابر ہوتا ہے؟
The number of significant figure in 100.8s is:
100.8 سیکنڈ میں اہم ہندسوں کی تعداد ہے۔
Amount of a substance in terms of number is measured in:
کسی شے میں مادے کی مقدار معلوم کرنے کا یونٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
The branch of physics which deals with study of motion of objects its causes and effects is called:
فزکس کی وہ شاخ جس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطلعہ کیا جاتا ہے کہلاتی ہے۔
Which is not a derived unit:
کون سا ماخوذ یونٹ نہیں ہیں؟
One meter is equal to:
ایک میٹر برابر ہوتا ہے۔
Standard form of 6400 km is ...........
6400 km کی سٹینڈرڈ فارم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
S.I. Unit of amount of substance is:
شے کی مقدار کا S.I یونٹ ہے۔
The number of significant figures in 0.00580 Km is:
0.00580 میں اہم ہندسوں کی تعداد ہے:
The numbe of base units in System International is:
سسٹم انٹرنیشنل (SI) میں بنیادی یونٹس کی تعداد ہے۔
The Scientific notation of 0.00580 is:
.0.00580 کی سائنٹیفک نوٹیشن ہے۔
The study of internal structure of the earth is called:
زمین کی اندرونی ساخت کا مطالعہ کہلاتا ہے۔
The least count of verniers callipers is:
ورنیئر کیلیپرز کا لیسٹ کاؤنٹ ہے۔
Which instrument is most suitable to measure the internal diameter of test tubes?
ایک ٹیسٹ ٹیوب کا اندرونی قطر معلوم کرنے کے کون سا آلہ سب سے زیادہ مناسب ہے؟
One femto = ..................
ایک فیمٹو = ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Weight is measured by:
وزن معلوم کیا جاتا ہے۔
The basic quantity is:
بنیادی مقدار ہے:
One mega meter = ...........
ایک میگا میٹر = ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔