Robert Brown discovered in plants.
رابرٹ براؤن نے پودوں میں دریافت کیا
The process of glycolysis occurs in
گلائیکولائسزکا عمل کس میں ہوتا ہے
Nucleus discovered in animal cell
جانور کے سیل میں نیوکلیس دریافت ہوا
''All cells are formed from pre-existing cells'' is the saying
تمام سیلز پہلے سے موجود سیلز سے مل کر بنتے ہیں۔
The first microscopy was made in
پہلی مائیکروسکوپ بنائی گئی
Rough endoplasmic reticulum serves a function
رف اینڈپلازمک ریٹی کالم ذمہ دار ہے
A Light Microscope can magnify object ___ times
لائٹ مائیکروسکوپ اشیاء کو کتنے گنابڑا دکھا سکتی ہے۔
Cell wall of fungi has
فنجائی کی سیل وال میں پایا جاتا ہے۔
The resolving power of human eye is
انسانی آنکھ کی ریزولونگ پاور ہے۔
Robert Hook scientist was a
رابرٹ ہک سائنس دان تھا
_____discovered nucleus in the cell
سیل میں نیوکلئیس کو۔۔۔۔۔۔نے دریافت کیا
The use of the microscope is called
مائیکروسکوپ کا استعمال کہلاتا ہے۔
Who was discovered the cell
سیل کس نے دریافت کیا
Cells that form the body of an organism is called
جاندار کا جسم بنانے والے سیلز کو کہتے ہیں
Magnification of light microscope is
لائٹ مائیکروسکوپ کی میگنیفیکیشن ہوتی ہے۔
The major component of cell wall in plants
پودوں میں سیل وال کا اہم جزو ہے
Who developed the first microscope?
پہلی مائیکروسکوپ کس نے بنائی۔
Resolving power of light microscope is
لائٹ مائیکروسکوپ کی ریزالونگ پاور ہے
Cell wall of procaryotes composed of a chemical
پروکیریوٹس کی سیل وال ایک کیمیکل کی بنی ہوتی ہے
Human body is made up of____type of cells
انسانی جسم۔۔۔۔۔اقسام کے سیلز سے بنا ہوتا ہے