Find 'm' so that x2+4x+m is a complete square.
m کی کس قیمت کے لیے x2+4x+m کامل مربع بن جائے گا؟
What will be added to complete the square of 9x2-12x ...............
9x2-12x کو کامل مربع بنانے کے لیے اس میں کیا جمع کریں گے۔
Factorise of 27x3-1x3
27x3-1x3 کے اجزائے ضربی ہیں۔
Facorise of x2-5x+6
x2-5x+6 کے اجزائے ضربی ہیں:
The factors of 5x2-17xy-12y2 are:
5x2-17xy-12y2 کے اجزائے ضربی ہیں:
What shall be added in a4+64 to complete the square?
a4+64 میں کیا جمع کیا جائے کہ مکمل مربع بن جائے:
What will be added to complete the square of 9a2-12ab.
9a2-12ab کو کامل مربع بنانے کے لیے اس میں کیا جمع کریں گے
Factors of 8x3+27y3 are:
8x3+27y3 کے اجزائے ضربی ہیں۔
What shall be added in x4+64 to complete the square?
x4+64 میں کیا جمع کیا جائے کہ مکمل مربع بن جائے:
Find 'm' so that 9a2-12ab+m is complete square.
m کی قیمت کے لیے 9a2-12ab+m کا مکمل مربع بن جائے گا۔
Factors of 3x2-x-2 is:
3x2-x-2 کے اجزائے ضربی ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
If x-2 is factor of Px=x2+2kx+8, then the value of 'k' is:
اگر x-2 کثیر رقمی Px=x2+2kx+8 کا جزو ضربی ہو تو 'k' کی قیمت ۔۔۔۔۔۔ ہوگی۔
Factors of 3x2-75y2 is:
3x2-75y2 کے اجزائے ضربی ہے:
The factors of x2+5x+6 are
x2+5x+6 کی تجزی ہے۔
Factors of x2-11x-42 is:
x2-11x-42 کے اجزائے ضربی ہے۔
If x-1 is a factor of x3-Kx2+11x-6
اگر x-1 کثیر رقمی x3-Kx2+11x-6 کا جزو ضربی ہو تو K کی قیمت ہو گی۔
Factors of a4-4b4
a4-4b4 کے اجزائے ضربی ہیں:
The factors of x2-7x+12:
x2-7x+12 کے اجزائے ضربی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں: