فیکٹریوں نے ایندھن کا جلنا ماحول کو آلودہ کرتی ہے:
ایٹما سفیئر کی سب سےٹھنڈی تہہ ہے:
پاکستان کی سالانہ شرح اضافہ آبادی ہے۔
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی کل تعداد کو کہتے ہیں:
1998ء میں پاکستان کی آبادی کتنے ملین تھی؟
کسی علاقے کے تمام جانور اور نباتات کہلاتے ہیں:
پاکستان کا اینڈ ینجرڈ جانور ہے:
کون سی گیس زمین کا درجہ حرارت برقرار رکھنے میں مددگار ہے؟
پاکستان میں پرندوں کی تقریباً کتنی اقسام ہیں؟
ہیرے اور پتھر نکلتے ہیں۔
آلودگی کی بڑی اقسام کی تعداد ہے:
امریکہ کی شرح اضافہ آبادی ہے:
پاکستان کی 60 فیصد آبادی کا انحصار ہے:
میزوسفیئر تہہ کا ٹمپریچر ہے:
کون سی گیس گرین ہاؤس ایفیکٹ کا باعث ہے؟
پولیوشن کی وجہ سے ایٹما سفیئر میں کس گیس کا تناسب بڑھ گیا ہے؟
زمین کے رداس کی جدید پیمائش ہے:
اوزون گیس ایٹما سفیئر کی کس تہہ میں حفاظتی غلاف بناتی ہے؟
کس پودے کی جڑیں، تنے اور پتے نہیں ہوتے؟
ایٹما سفیئر میں تقریباً 78 فیصد پائی جانے والی گیس کون سی ہے؟