فیٹس حاصل کرنے کے کتنے ذرائع ہیں؟
بائیولوجیکل کیمیائی تعاملات کی اقسام ہیں؟
اینٹی بائیوٹکس کی قسم سیفلوسپورنز دریافت ہوئی تھی۔
کس عمل میں پیچیدہ نامیاتی مرکبات سادہ مرکبات میں تبدیل ہوتے ہیں؟
وائٹ بلڈ سیلز کا کام ہوتا ہے؟
اگر کسی شخص کا بلڈ گروپ A ہو تو اس کے ریڈ بلڈ سیلز پر اینٹی جن موجود ہوگی؟
خوراک کے ہاضمے کا حتمی عمل کہاں ہوتا ہے؟
ڈی این اے قسم کے نیوکلیوٹائیڈز پر مشتمل ہوتا ہے؟
خون کا مائع حصہ جس میں بلڈ سیلز نہیں ہوتے؟
پروٹین بنتی ہے؟
عام ٹمپریچر پر ٹھوس ہوتے ہیں؟
فیٹس ہضم ہوتے ہیں؟
خون دینے سے پہلے ٹیسٹ کرواتے ہیں؟
خون کے کون سے اجزا گیسوں کی ترسیل کرتے ہیں؟
جینز خاص قسم کی۔۔۔۔ بنانے کے لیے ہدایت دیتے ہیں
ڈی این اے کی چھوٹی اکائیاں کہلاتی ہیں.
خون سے اگر بلڈ سیلز الگ کر لیے جائیں تو باقی کیا کہلاتا ہے؟
چکنائی کے ہاضمے کا حتمی حاصل کیا ہوتا ہے؟
بلڈ گروپ اے بی او سسٹم کے علاوہ ایک دوسرا سسٹم کونسا ہے؟
انزائم اپنی نیچر میں ہوتے ہیں؟