ہوا میں نائٹروجن کی ___ فیصد مقدار ہے۔
کاربن کی آلودگی پر آپ کس فارم جو سیمی کنڈکٹر، کنڈکٹر کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔
کاربن کی ____ ایلوٹراپک فارمز ہیں۔
پانی کی زیادہ سے زیادہ ڈینسیٹی کس ٹمپریچر پر ہوتی ہے؟
آرگینک کمپاؤنڈ کی مثال ہے۔
بطور تخفیفی عامل استعمال ہوتا ہے۔
کینسر کے علاج کے لئے لیزر کی کون سی قسم استعمال ہوتی ہے؟
فاسفورس ایک اہم جزو ہے:
آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے۔
ہوا میں آکسیجن کا تناسب بلحاظ حجم ہوتا ہے:
آیک نوجوان آدمی کا جسم تقریباً ___ لیٹر پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
انسانی جسم کتنے ایلیمنٹس پر مشتمل ہوتا ہے؟
کون سی چیز فوسل فیول نہیں ہے؟
نامیاتی مرکبات میں لازمی جزو ہوتا ہے:
کائنات کی سخت ترین چیزوں میں سے ایک ہے۔
پانی کا بوائلنگ پوائنٹ ہے۔
کلورین کا مرکب ہے:
یہ تمام جاندار اشیاء کا جزو ہے۔
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائڈ کس عمل سے بڑھتی ہے؟
دہکتے ہوئے سورج میں کون سا ایلیمنٹ موجود ہے؟