سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا۔
سیدانی بی دو وقت کا کھانا کھانے کے بعد کیا کھانے کی عادی تھیں۔
سبق "پرستان کی شہزادی" کس ادیب کی تحریر ہے۔
سیدانی بی کو پرستان کون لیکر گیا؟
سبق "پرستان کی شہزادی" کس مصنف کی تحریر ہے؟
پرستان کے بادشاہ نے سیدانی بی کو کیوں بلایا۔
پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے۔
بادشاہ نے سیدانی بی کو انعام میں دیے۔
قلعے کی بڑی مغلانیاں سیدانی بی کے سامنے
سیدانی بی کا خاندان تباہ ہو گیا تھا۔
سبق "پرستان کی شہزادی" میں بادشاہ بیگم کا اصلی نام ہے۔
پرستان سے سیدانی بی کو انعام میں کیا ملا؟