مدرسۃ دیوبند کی بنیاد رکھی۔
کانگریس نے نہرو رپورٹ شائع کی:
اکبر کے آخری دور میں دین کی سربلندی کے لیے اُٹھ کھڑے ہوئے۔
شاہ اسماعیل‘ سید احمد بریلوی کے تھے۔
کانگریس کب قائم ہوئی؟
مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟
سید احمد بریلویؒ اور شاہ اسمعیلؒ کب شہید ہوئے۔
سبق "نظریہ پاکستان" مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں۔
مسلم لیگ کس نے قائم کی؟
ڈاکٹر غلام مصطفےٰخان کب پیدا ہوئے۔
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کانام ہے۔
اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں؟