محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی؟
مرزا محمد سعید نے اپنا پہلا ناول لکھا۔
مرزا محمد سعید کی کتاب "مذہب اور باطنیت" کس شہر سے شائع ہوئی:
سبق مرزا محمد سعید کس ادیب کی تحریر ہے؟
مرزا محمد سعید کے پہلے ناول کا نام کیا ہے؟
مرزا صاحب پنش کا بڑا حصہ صرف کردیتے تھے۔
مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس لیے کام کرتا ہے۔
قیام پاکستان سے پہلے مرزا محمد سعید مسلم لیگ کے منتخب ہوئے۔
مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ لاہور سے کون سی سند لی تھی؟
شاہد احمد دہلوی ڈپٹی نذیر احمد کے تھے۔
مرزا صاحب نے ۔۔۔۔ سال میں علی گڑھ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔
مرزا محمد سعید کی عزیزداری کس شخصیت سے تھی؟
مرزا محمد سعید کا پنش لینے کے بعد کا واحد مشغلہ تھا:
پروگرام "دانش کدہ" میں کتنے دانشور بلائے جاتے تھے؟
عَالِمْ کی موت کس کی موت ہوتی ہے؟
مرزا محمد سعید کون سی کتاب سے لیا گیا ہے؟