اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا:
کس شاعر کو مزدور شاعر کہا جاتا ہے۔
شامل نصاب "نعت" کے مطابق محبوب پروردگار کاپیغام کیا ہے؟
شامل نصاب "نعت" شاعر کا ہدیہ عقیدت ہے۔
زمانے کو منزل مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی؟
نظم "نعت" کے مطابق اب انسان کو انسان کا ہوگا؛
کسان جلوۂ قدرت کا ہے۔
امین کے کیا معنی ہیں؟
نظم "نعت" کس شاعر کی تخلیق ہے:
احسان دانش نے کون سی نظم لکھی:
پیغمبر ذی وقار ؐ کا چراغِ محبت
نظم "نعت" کے مطابق حضورؐ کا پیغام ہے۔