پاکستان کا ۔۔۔۔۔۔ حفیظ جالندھری کی باعث فخر تخلیق ہے۔
شامل نصاب حمد کے مطابق اللہ تعالٰی نے کون سے ایک حرف سے عالم پہیدا کردیا۔
شامل نصاب "حمد" شاعر ۔۔۔۔۔ کے نذرانہ عقیدت ہے۔
انسان کو ۔۔۔۔ کی فطرت پر پیدا کیا گیا ہے؟
حفیظ جالندھری کس سن میں پیدا ہوئے؟
حفیظ جالندھری ۔۔۔۔۔ میں لاہور میں فوت ہویے؟
کائنات کا وجود اللہ تعالیٰ کے۔
مصرع مکمل کیجیے نظام ۔۔۔۔۔ ہے اس کی حکم رانی سے۔
ذاتِ باری کی شان کہاں نظر آتی ہے؟