Stealing information such as password, bank account details or credit card information is called ________.
معلومات چوری کرنا جیسا کہ پاس ورڈ، بینک اکاؤنٹ کی تفصیل یا کریڈٹ کارڈ کی معلومات، _________کہلاتا ہے۔
Borrowing and installing a copy of a software application from a colleague is called:
کسی دوست سے سافٹ وئیر اپلیکیشن کی کاپی لینا اور انسٹال کرنا _______ کہلاتا ہے۔
It is used to track the browsing activities of Internet users.
یہ انٹرنیٹ یوزرز کی براوزنگ سرگرمیوں کو ٹریک معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
A criminal act that is performed by using computer and Internet is known as:
ایک مجرمانہ فعل جو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ذریعے سر انجام دیا جاتا ہے۔
All of the following are unauthorised activities that can take place over Internet EXCEPT _________.
مندرجہ ذیل تمام غیر مجاز سرگرمیاں ہیں جو انٹرنیٹ کے ذریعے ہو سکتی ہیں سوائے:
Which one helps to stop software piracy?
کونسا سافٹ ویئر پائریسی کو روکنے میں مدد دیتا ہے؟
Microsoft is a leading software company due to __________.
مائیکرو سافٹ کمپنی ________کی وجہ سے سافٹ ویئر کی صف اول کی کمپنی ہے۔
Making illegal copies of software is called________.
سافٹ ویئر کی غیر قانونی کاپیاں بنانا______ کہلاتا ہے۔
Downloading software illegally on the Internet is called ________.
انٹرنیٹ سے غیر قانونی طور پر ڈاون لوڈ کرنا، ________کہلاتا ہے۔
Which of the following the substitution cipher method?
مندرجہ ذیل میں سے کونسا سبسی ٹیوشن (متبادل) سائفر کا طریقہ ہے۔
It makes a machine or network resource unavailable.
یہ مشین یا نیٹ ورک کی سروس کو بند کر دیتا ہے۔
Which of the following is unauthorised activity that can take place over the Internet?
مندرجہ ذیل میں سے کونسی غیر مجاز سرگرمی ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعے ہو سکتی ہے؟
_________ is a serious attack on a computer system.
یہ _______ کمپیوٹر سسٹم پر ایک سنگین حملہ ہے۔
_______ means that we want to keep the data correct.
________ کا مطلب ہے ہم ڈیٹا کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔
Which of the following is a data security issues?
مندرجہ ذیل میں سے کونسا ڈیٹا سیکورٹی کا مسئلہ ہے؟
Data privacy protects_________.
ڈیٹا کی رازداری _________کی حفاظت کرتی ہے۔
Converted data into unreadable format is called ______.
تبدیل شدہ ڈیٹا جس کو پڑھا نہ جا سکے، _______ کہلاتا ہے۔
It is the process of verify the identity of a user to access a computer:
یہ کمپیوٹر کو ایکسیس کرنے کے لئے یوزرز کی شناخت کی تصدیق کرنے کا عمل ہے۔
It is an unauthorised access to a computer system or network ______.
یہ کمپیوٹر سسٹم یا نیٹ ورک کی غیر مجاز رسائی ہوتی ہے۔