The value of 20 is equal to:
20 برابر ہوتا ہے
In Boolean algebra A+0 is:
بولیئن الجبرا میں A+0 ہوتا ہے؟
What is the binary value of (10)10?
(10)10 کی بائنری ویلیو (ثنائی قیمت) ہے:
X + Y = Y +Z represents:
X +Y = Y + Z ظاہر کرتا ہے؟
1 GB = ________ bytes.
1 گیگابائٹ برابر ہوتا ہے:
1 kilobytes is equal to:
1 کلوبائٹ برابر ہے:
1 MB is equal to:
1 میگا بائٹ برابر ہے:
Which of the following logical expression is denoted by + sign?
مندرجہ ذیل میں سے کس آپریٹر کو + کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے:
(10)2 is equal to:
(10)2 برابر ہوتا ہے؛
In hexadecimal number system, value of E is
ہیگزا ڈیسیمل نمبر سسٹم میں E کی ویلیو کیا ہے؟
What is the value of binary number (101001)2 in hexadecimal?
ثنائی عدد (101001)2 کی ہیگزا ڈیسیمل میں کیا قیمت ہے؟
Which number system has base 16?
ہکس نمبر سسٹم کی بیس 16 ہوتی ہے؟
Which one of the following is non volatile memory:
مندرجہ ذیل میں سے کونسی نان ویلنٹائل میموری ہے:
Primary memory is called:
------ پرائمری میموری کہلاتا ہے:
In Boolean algebra A.1=
بولیئن الجبرا میں A.1 برابر ہوتا ہے:
The number of digits in decimal number system is:
ڈیسیمل نمبر سسٹم(اعشاری عددی نظام) میں ہندسوں کی تعداد ------ ہوتی ہے۔
The word binary represents:
فقط بائنیری (Binary) ------- کو ظاہر کرتا ہے۔
The value of 100 is equal to:
100 کی قیمت خس کے برابر ہوتی ہے؟
The binary value of (11)10 is:
(11)10 کی بائنری ویلیو (ثنائی قیمت) کیا ہے:
Which of the following is the largest?
مندرجہ ذیل میں سے کونسا سب سے بڑا ہے؟